English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thread fin Noun Polynemoid جنس کی ایک مچھلی ۔
Thread fish Noun Polynemoid جنس کی ایک مچھلی ۔ ویسٹ انڈین کوبلر مچھلی ۔
Thread gauge Noun اوزاروں اور تار وغیرہ کی جسامت معلوم کرنے کا آلہ۔
Thread generator Noun ایک مشین جس میں screwthread تیار کئے جاتے ہیں ۔
Thread goiter Noun طلائی تار
Thread lace Noun دھاگے یا کروشیا سے بنی ہوئی لیس ۔ مشین سے بنی ہوئی لیس ۔
Thread line fishing Noun دیکھو : spinning
Thread mark Noun دھاگے کا نشان ۔ )جو بنک کے نوٹوں کے کاغذ پر ریشمی دھاگے سے بنا دیا جاتا ہے ۔
Thread needle Noun بچوں کا ایک قسم کا کھیل ۔
Thread of life Noun (حیاتیات) رشتہء حیات ۔
Thread of mercury Noun (طبیعیات) پارے کا ڈورا ۔ سیمابی ڈورا ۔
Thread paper Noun بہت پتلا نرم کاغذ جو دھاگے لپیٹنے میں کام آتا ہے ۔
Thread plant Noun ایسا پودا جس کے ریشے سے دھاگے تیار کیے جاتے ہیں ۔
Thread the needle
Thread vein Noun کھال میں سے جھلکنے والی مہین رگ ۔
Thread worm Noun نارو ۔ تاگے کا سا کیڑا جو انسان کے جسم سے ایک بیماری میں نکلتا ہے۔
Threadare Idiom مکمل ۔
Threadbare Adjective تار تار ۔ اس قدر پرانا کہ تار نظر آنے لگیں ۔ پرانا ۔ پھٹا ہوا ۔ جھر جھر ۔
Threadbare topics Noun موضوعاتِ مبتذل ۔
Threadbareness Noun فرسودگی ۔ ابتذالی ۔ پامال ہونا ۔ قلت ۔ حقارت ۔ کمینگی ۔
Threaded Adjective تار دار ۔ دھاگے سے بنایا ہوا ۔
Threaden Adjective (بول چال) دھاگے سے بنایا ہوا ۔ خصوصاً ریشمی دھاگے سے بنایا ہوا ۔
Threader Noun (میکانیات) چوڑی ساز ۔ (مشین) دھاگے سے کپڑا بننے والا ۔
Threadfin Noun تاگا پر مچھلی ۔ ایک قسم کی فلس دار مچھلی ۔ اس کے فلس بے شمار نرم ریشوں کے بنے ہوئے ہوتے ہیں ۔
Threadflower Noun Nematanthus جنس کے مختلف پودے ۔
Threadfoot Noun Podostemon جنس کا ایک پودا ۔
Threadgage Noun screwthread کو ناپنے کا آلہ ۔
Threadiness Noun دھاگے کا سا ہونا ۔
Threading Noun تھریڈنگ ۔ ترجمانی زبانوں میں استعمال ہونے والی ایک تیکنیک جو عمل درآمد کی رفتار بڑھاتی ہے ۔
Threading machine Noun screwthread کاٹنے کی مشین ۔