English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Threadle Verb (انگریزی بول چال) دیکھو : thread
Threadless Adjective جس میں دھاگہ نہ ہو ۔ تاگے کے بغیر ۔ بغیر چُوری کے ۔
Threadlike Adjective تاگے ڈورے جیسا ۔ چُوری کی طرح کا ۔
Threadneedle street Noun لندن کی ایک گلی ۔ انگلینڈ کے بنک کا علاقہ ۔
Threadrush Noun ایک قسم کا ایک پودا ۔
Threads Noun سوزاکی مریض کے پیشاب میں پائے جانے والے ذرات
Threadwinder Noun (میکانیات) دھاگا لپیٹ مشین ۔
Threadworm Noun کرم امعاء پیٹ کے کیڑوں کی ایک قسم ۔
Thready Adjective دھاگہ مانند ۔ باریک۔ نازک ۔
Thready pulse Noun نبض خالی ، دھاگہ نما نبض
Threap Verb (اسکاتستانی اور بول چال) سر زنش کرنا۔ ڈانٹنا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔جزرو توبیخ ۔
Threat Verb ڈرانا ۔ دھمکانا ۔ خوف دلانا ۔
Threat and thrum Idiom ایک جیسا ہونا ۔
Threaten Verb دھمکی دینا ۔
Threatened اسقاط ہونے سے قبل علامات کا ظہور ۔
Threatened abortion slight blood loss pervagina whilst cervix remains closed may be accompanied by abdominal pain abortion Noun اسقاط سے قبل اسقاط کی علامات کا ظاہر ہونا
Threatened men long live Idiom جاکو راکھے سائیں ۔ مار سکے نہ کوئی ۔
Threatener Noun ڈرانے والا ۔ دھمکیاں دینے والا ۔ خوفزدہ کرنے والا ۔ دہشت انگیز ۔
Threatening Adjective دھمکی آمیز ۔ تہدید کرنے والا ۔ تہدید آمیز ۔
Threateningly Adverb دھمکاتے ہوئے ، دھمکی کے طور پر ، خطرہ پیدا ہونا ۔
Threatful Adjective دھمکی آمیز ۔ تہدید آمیز ۔
Threatfully Adverb خوفناک طریقے سے ۔ تہدید آمیز طریقے سے ۔
Threatly Adverb دھمکی کے طور پر ۔ تہدید کے ساتھ ۔
Three Adjective تین ۔ سہ ۔ شمارہ ۔
Three are mensuration formulae for the areas of standard shapes in general a double integral is required Phrase رقبہ ایریا ، دوہرے دوسمتی حصہ کی حدود کی پیمائش کو رقبہ کہتے ہیں ، مختلف اشکال کے اجسام کا رقبہ معلوم کے لیے متعدد فارمولے متعمل ہیں ، عام طور پر رقبہ معلوم کرنے کے لیے دوہرا انٹگول لیا جاتا ۔
Three arm protracor Noun دیکھو : station pointer
Three ball Noun ایک قسم کا کیرم بلیرڈ کھیل ۔
Three base hit triple
Three bottle Adjective اس شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے جو ایک ہی نشست مٰں تین بوتل شراب پی جائے ۔
Three bottleman Noun پرانی وضع کا شرابی ۔