English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tamieed Name تمجید ۔ اللہ کی بزرگی ۔
Tamiha Name طامحہ ۔ سرکش بلند ۔
Tamil Noun جنوبی ہند کی تامل زبان ۔ تامل بولنے والا ۔
Tamilian Adjective تامل کا ۔ تامل سے متعلق ۔
Tamilic Adjective تامل کا یا اُس سے متعلق ۔ تامل زبان سے متعلق ۔
Tamiltamul
Tamim Name تمیم ۔ پکا ۔ مضبوط ۔ پختہ ۔
Tamima Name تمیمہ ۔ لمبے قد والی ۔ دراز قد ۔ بڑے قد والی ۔
Tamin Name تامین ۔ حفاظت حمایت ۔
Tamir Name تعمیر ۔ مکمل کرنا ۔ بنانا ۔ قائم کرنا
Tamish Verb گدلانا ۔ کسی چیز کی چمک کو دھندلا دینا ۔ زنگ لگنے سے دھات کا بے رنگ ہو جانا ۔ خراب کرنا ۔ کالک لگانا ۔
Tamiz Name تمیز ۔ شعور ۔شناحت ۔ فرق ۔ امتیاز ۔
Tamjeed Name تمجید ۔ فضیلت ۔ بڑائی ۔ بزرگی
Tamjid Name تمجید ۔ رب تعالیٰ کی بزرگی کی تعریف کرنا ۔
Tamkanat Name تمکنت ۔ توقیر بزرگی ۔
Tamkeen Name تمکین ۔ طاقت رتبہ ۔
Tamken Name رتبہ ۔ مرتبہ ۔
Tamknat Name تمکنت ۔ دبدبہ ۔ قدرت ۔ طاقت ۔
Tammany Noun تمانی ۔ نیویارک کی جمہوریت پسند جماعت کی انجمن جس کا مستقر تمانی ہال ہے۔ (اس سیاسی بد اخلاقی کی وجہ سے جو اس جماعت کی طرف منسوب کی جاتی ہے ۔ اس لفظ میں اکثر ذم کا لفظ آتا ہے ۔
Tammany hall Noun امریکی انسڈین لیڈر کے نام پر ۔ تمانی ہال ۔
Tammanyism Noun تمانی اصول ۔ آمرانہ طور پر ۔ بد عنوانی سے حاصل کردہ سیاسی اقتدار ۔
Tammat Name تمت ۔ اختتام ۔
Tammy Noun اُونی دھاگے کا ایک عمدہ قسم کا کپڑا ۔
Tammy tameshanter Noun tameshanter کا مخفف۔
Tamooj دریا کی طغیانی موج مارنا لہریں اٹھنا ۔
Tamooz گرمی کی شدت سخت گرمی ۔
Tamorix gallica Adjective جھائو ۔
Tamoxifen Noun ایک مرکب دوا ۔
Tamp Verb مسلسل ہلکی ضربات سے دبانا یا نیچے بٹھانا ۔ سخت مٹی یا دوسرے مواد سے ٹھونس کر بھرنا ۔
Tampala Noun ٹمپالا ۔ جو کبھی عالمِ مشرق میں محض سجاوٹ کے طور پر گملوں میں لگائی جاتی تھی ۔