English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thorough band Noun خندق یا دیوار کی چوڑائی کو پتھر وغیرہ سے باندھنا ۔
Thorough bass Noun اتم کھرج ۔ سرگم پر نشانات کے ذریعے دھن کے اظہار کا طریقہ ۔ نشان زدہ سرگم ۔
Thorough bind Verb (دیوار وغیرہ) پتھر سے محکم کرنا ۔ پتھر سے مضبوط کرنا۔
Thorough brace Noun چمڑے کے دو تسموں یا فیتوں میں سے کوئی ایک تسمہ یا فیتہ ۔ جو اسپرنگ کا کام دیتا ہے ۔
Thorough draught Noun کمرے سے گُزرنے والی ہوا کی رو ۔
Thorough edged Adjective پورے طور پر دھار دار ۔
Thorough felt Adjective پورا محسوس کیا ہوا ۔
Thorough going Adjective بے قید و شرط ۔ مطلق ۔ تمام و کمال ۔
Thorough hearted Adjective مخلصانہ ۔ دلی ۔ پورا پورا ۔ مکمل دل لگا ہوا۔
Thorough paced Adjective (مجازاً) خوش گام ۔ خوش روش ۔ ہر چال سیکھا ہوا (گھوڑا) تربیت یافتہ ۔
Thorough paced Adjective (مجازاً) خوش گام ۔ خوش روش ۔ ہر چال سیکھا ہوا (گھوڑا) تربیت یافتہ ۔
Thorough paced horse Noun خوش روش گھوڑا ۔ تربیت یافتہ گھوڑا ۔
Thorough pin Noun (بیماری) موتھرا ۔ ایک بیماری جس میں گھوڑے کی پچھلی ٹانگ کےٹخنے کے قریب ورم ہو جاتا ہے ۔
Thorough ripe Adjective پورے طور پر ۔ پکا ۔ مکمل ۔ پختہ ۔
Thorough sped Adjective دیکھو: thorough paced
Thorough winded Adjective ہانپتا ہوا ۔
Thoroughbrace Noun تسمے جو بھگی کی حلقہ نُما کمانیوں کے بیچ میں ہوتے ہیں ۔
Thoroughbraced Adjective تسمہ وار (جو بگھی کے حلقہ نُما کمانیوں کے بیچ میں ہوتے ہیں )
Thoroughbred Adjective کاملاً تربیت شدہ ۔ مکمل طور پر تربیت دیا ہوا ۔
Thoroughbredness Noun عالی ہمت ۔ عالی ظرف ۔
Thoroughfare Noun شارع عام ۔ غیر مستدود راستہ ۔ خاص کر ایسی سڑک یا کوچہ ۔ جس پر عوام کو چلنے پھرنے کی پوری آزادی حاصل ہو ۔
Thoroughgoing Adjective حدود پھاندنے والا ۔ پرجوش ۔ سخت ۔ کٹر ۔
Thoroughgoingly Adverb پوری طرح سے ۔ سختی کے ساتھ ۔
Thoroughgoingness Noun کاملیت ۔ اتمام ۔ پورا ہونا ۔
Thoroughly Adverb پوری طرح ۔
Thoroughness Noun مکمل حالت ۔ کامل پن ۔ مکملیت ۔
Thoroughpaced Adjective ہر چال سیکھا ہوا ۔ جیسے عمدہ تربیت یافتہ گھوڑا ۔ پورا ۔ پکا ۔ کامل ۔
Thoroughpin Noun بیطاری ۔ موتھرے کی بیماری ۔ جس میں گھوڑے کے پچھلے پاوں کے ٹخنے کے قریب ورم ہو جاتا ہے ۔
Thoroughtwax Noun گوش خرگوش ۔ ایک قسم کا چھتر دار گھاس ۔
Thoroughwort Noun ہڈی جوڑ ۔