English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thorn goat s
Thorn head thorn headed worm acantkocephala
Thorn hedge Noun خار دار احاطہ ۔ جھاڑی دار باڑھ ۔
Thorn hedged Adjective جھاڑی دار احاطہ کا ۔
Thorn hopper Noun جھاڑی دار ٹڈے کی قسم کا پودا ۔
Thorn in the side پریشانی یا تکلیف کا منبع یا سبب ۔
Thorn palm Noun کھجور کے درخت کی ایک قسم ۔ خار دار نخل ۔
Thorn plum Noun خار دار نخل کی ایک قسم ۔
Thorn poppy Noun خار دار کو کنار ۔
Thorn tree Noun خار دار درخت ۔ (برطانیہ) جھاڑی والا درخت ۔
Thorn tree fly Noun مصنوعی مکھی جو ٹرﺅٹ مچھلی کو پکڑنے کے لئے استعمال ہوتی ہے ۔
Thornapple Noun دھتورہ
Thornback Noun ماہی خار پُشت جس کی پُشت اور دُم کانٹے دار ہوتی ہے ۔
Thornback crab Noun کیکڑا جس کی ٹانگیں لمبی اور پتلی ہوتی ہیں ۔
Thornback ray Noun ماہی خار پشت ۔
Thornbill Noun جنس کی ایک خوش الحان آسٹریلیائی چڑیا ۔ خارمنقار ۔ سُریلی چڑیوں میں سے کوئی خصوصاً جنس شکرخورا سے تعلق رکھنے والی ۔
Thorned Adjective خار دار ۔ تیغ دار ۔
Thornily Adverb خار دار طور پر ۔ کانٹے کے ساتھ ۔
Thorninrss Noun کانٹا دار ہونا ۔ خار دار ہونے کی حالت ۔
Thornless Adjective بے خار ۔ جس میں کانٹا نہ ہو ۔
Thornlessness Noun بے خار کا ہونا ۔
Thornlet Noun چھوٹا کانٹا ۔ خارچہ ۔
Thornlike Adjective خار مانند ۔ کانٹے کی طرح ۔
Thorntail Noun جنس سے تعلق رکھنے والی کوئی سُریلی چڑیا ۔
Thorny Adjective کانٹوں بھرا ۔ پُرخار ۔ پُرآزار ۔ مشکل ۔ کٹھن مسئلہ ۔
Thorny grund Noun خار دار زمین ۔ خار ستاں ۔
Thorogummite Noun (معدنیات) یو رانیم کا ہائیڈرو تھورو سلیکیٹ ۔
Thoron Noun تھوران ۔ گیسی عنصر جو تھورینم سے پیدا کیا جاتا ہے ۔ اور یہ کا تابکار ہم جا ہوتا ہے ۔
Thorougbred Noun, Adjective اصیل ۔ خالص نسل کا ۔ جیسے گھوڑا یا دوسرے جانور ۔
Thorough مکمل ۔ بالکل ۔