thoroughfare – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شارع عام ۔ غیر مستدود راستہ ۔ خاص کر ایسی سڑک یا کوچہ ۔ جس پر عوام کو چلنے پھرنے کی پوری آزادی حاصل ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

شاہ راہ سے گُزری ہوئی ۔ (ٹریفک)

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

شارع عام سے گُزرنا ۔ شاہ راہ سے گزرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شاہراہ ، شارع عام ، عام گزر گاہ ، ( اصطلاح اس راستہ کے لئے ہوتی ہے جس پر عوام کو حق گذر حاصل ہو اور جس میں کوئی رکاوٹ نہ ہو اور لوگ بلا مزاحمت اس راستہ سے گزر سکیں ۔ یہ اصطلاح سڑک یا گلی کے مقابلہ میں وسیع معنی رکھتی ہے ) ۔

🔹 Roman Urdu