English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thoracopathy Noun سینہ کا کوئی سا مرض
Thoracoplasty Noun (جراحی) صدر پیوندی ۔
Thoracoschisis Noun شق صدر ، سینہ شگافی
Thoracoscope Adjective سٹتھسکوپ ۔
Thoracoscopic Adjective غشاء الریہ بھی سے متعلق ۔
Thoracoscopy Noun تحقیق و تفتیش صدر ۔ سینہ کی جانچ پڑتال ۔
Thoracoscopy pleuroscopy Noun سینہ بینی
Thoracostenosis Adjective چھاتی کا سکڑائو ۔
Thoracostomy Noun صدر شگافی ۔ عمل جراحی سے سینہ شگاف کرنا ۔ خصوصاً پانی خارج کرنے کے لیے ۔
Thoracostomy pleurotomy Noun شق الصدر ، سینہ شگافی
Thoracostracous Adjective قشری جنس کے جانور سے متعلق ۔
Thoracotomy Noun دیوار ۔ سینہ کی چیر پھاڑ ۔
Thoraeomelus Noun جنین جس کے بازو اس کے سینہ کے ساتھ جڑے ہوئے ہوں
Thoral Adjective عروسی ۔ بستری ۔ فراشی ۔ نکاحی ۔ ازدواجی ۔
Thoral line Noun خط عروسی ۔
Thorax Noun چھاتی ۔
Thorax barrel Noun صدر برمیلی
Thore Noun زفاف ۔ فراش ۔
Thoria thorium oxide thorium diaoxide
Thorianite Noun ایک کمیاب تاہکار معدنی شے جو عام طور پر بکثرت تھوریم آکسائڈ سے ترکیب یافتہ چھوٹے ۔ سیاہ ۔ مکعب نما قلموں میں پائی جاتی ہے ۔
Thoric Adjective تھوریم والا ۔ جو تھوریم سے مرکب ہو ۔
Thorite Noun معدنی شے ۔ تھورائٹ ۔ تھوریم سلیکیٹ ۔ جو سیاہ سے براون یا زرد قلموں کی شکل میں ہوتی ہے ۔
Thorium Phrase تھوریم : ایکعنصر اٹامک نمبر 90 اور اٹامک ماس 232 ۔
Thorium emanation thoron
Thorn Noun کانٹا ۔
Thorn apple Noun دھتورا ۔ جو زِماثل ۔ جو مکو یا عنب الثعلب کی قبیل سے ہے ۔ اس کا کانٹوں بھرا پھل ۔
Thorn bill Noun (حیوانیات) جنس شکر خورا ۔ خار منقار ۔
Thorn bird Noun جنوبی امریکا کی ایک چڑیا ۔
Thorn egyptain Noun خار مغیلاں
Thorn forest Noun نباتیات) جنگل عضا|آّ)(ٌٴؐٴً (نباتیات) جنگل عضاہ ۔ خار بیشہ ۔