English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thomistic Adjective تھامسیت کا یا اس مذہب سے متعلق ۔
Thomite Noun دیکھو : thomaean
Thomlike Adjective خار نما ۔ کانٹے جیسا ۔ کانٹے کی شکل کا ۔
Thomosonianism Adjective جڑی بوٹیوں سے علاج ۔
Thompson submachine gun tommy gun
Thomsenolite Noun (معدنیات) المونیم ۔ کیلشیم اور سوڈیم کا ہائیڈرس فلورائیڈ ۔(NaCa AIF6, H2O)
Thomson effect Phrase تھامسن اثر ، ٹامس اثر : کیلون اثر کو کہا جاتا ہے ۔
Thomson effect heat
Thomson s disease
Thomson scattering Phrase تھامس انتشار ، ٹامسن انتشار : تھامشن کے فارمولے کے تحت الیکٹرونز سے برق مقناطیسی اشعاع کے فوٹونز کا انتشار ۔
Thomsonian Adjective ڈاکٹر سیموئیل ٹامسن کے طریقہ علاج سے متعلق ۔
Thomsonianism Noun ڈاکٹر سیموئیل ٹامسن کا طریقہء علاج ۔
Thomsoninism Noun علاج نباتی
Thomsonite Noun (معدنیات) المونیم ۔ کیلشیم اور سوڈیم کا ہائیڈرس سلیکیٹ ۔ (Na Ca2 a15 sL5 o20, 6h2o)
Thomsons lily
Thomy Adjective خار دار ۔ کانٹوں ۔ خاروں یا سولوں بھرا ۔ چبھنے والا ۔ تکلیف دہ ۔ پُرخار ۔ کٹھن ۔ دشوار ۔
Thong Verb تسمہ لگانا ۔ تسمے سے باندھنا ۔
Thooid Adjective (حیوانیات) گرگ مانند ۔ بھیڑیا مانند ۔ گرگی ۔
Thor Noun (علم النجوم) برج ثور ۔گاﺅ ۔ (اساطیر) رعد دیوتا ۔
Thor hammer (اوزار) چقماقی ہتھوڑا ۔ چقماق کا تبر ۔
Thorac o
Thoracal Noun صدری ، چھاتی سے متعلق
Thoracalgia thoracodynia Noun الم الصدر ، سینہ سے متعلق
Thoracectomy Noun سینہ کو پسلی سمیت کاٹنا
Thoracentesis Noun (جرّاحی) صدر سوزنی ۔
Thoraci جزو ترکیبی بمعنی ۔ سینہ ۔ صدر ۔
Thoracic Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Thoracic aneurysmal Noun صدری انورسما
Thoracic aorta Noun صدری اورطہ
Thoracic cavity Noun (تشریح) قصبہء سینہ ۔ قصبہء صدری ۔