English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thoracic duct Noun قنات صدر ۔ جسم میں سب سے لمبی ڈھیلے پٹھوں والی رگ ۔ جو ریڑھ کی ہڈی کے پاس ہوتی ہے ۔
Thoracic ganglionic Noun سینہ کی گرہ
Thoracic legs Adjective پر یا پیر جو مچھلی کے سیسے پر ہوتے ہیں ۔
Thoracic pecotral Noun سینہ سے متعلق ، صدری
Thoracic vertebrae Noun فقرات الصدر ۔ سینے کے مہرے ۔
Thoracie breathing Noun صدری تنفس
Thoracie column Noun سینہ کا عمود
Thoracie dust Adjective سینے کی بڑی نالی ۔
Thoraciform Adjective سینہ کی شکل کا ۔ صدر نُما ۔
Thoracis paracentesis Noun سینہ میں شگاف کرنا
Thoracis psychoneuroimmunology Noun عضلہ مستقیم صدریہ (سینہ)
Thoraco acromial Adjective (تشریح) صدری اُخری ۔ (شریان)
Thoraco myodyia Adjective چھاتی کے پٹھوں کا درد ۔
Thoraco thorac
Thoracoacromial Noun سینہ اور کندھے کے ابھار سے متعلق
Thoracoceloschisis Noun پیدائشی طور پر پیٹ اور سینہ میں سوراخ
Thoracocentesis Noun صدر سوزنی ۔
Thoracocylosis Noun سینہ کی بد وضعی ، تشوہ الصدر
Thoracocyrtosis Noun سینہ کی ہڈی کا کبوتر کی طرح آگے کو نکلے ہونا
Thoracodelphus Noun جڑواں بچے جن کا ایک سر ، دو بازو اور چار ٹانگیں ہوں یعنی ناف سے اوپر ایک جسم اور اس سے نیچے دو جسم جڑے ہوئے ہوں
Thoracodidymus theracopagus Noun جڑے ہوئے سینوں والے ، جڑواں بچے (مسخوط) صدر یپوستہ
Thoracodorsal Adjective (تشریح) صدر ظہری ۔ (شریان)
Thoracodynia Noun (طب) سینے کا درد ۔
Thoracogastroschisis Noun شقاق صدرو معدہ
Thoracolumbar Noun سینہ اور پشت کے مہروں سے متعلق
Thoracolysis Noun چپٹے ہوئے سینہ کی دیوار کا الگ ہو جانا
Thoracometer Noun (تنفس میں) سینے کی نالی کی حرکت کو دیکھنے کا آلہ ۔
Thoracometer stethometer Noun سینہ پیما (آلہ)
Thoracomyodynia Noun الم عضلات صدر ، سینہ کے عضلات کا درد
Thoracopagus Noun (طب) صدر پیوستہ ۔ سینہ جُڑواں ۔