English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thither Adverb اس طرف کو ۔ ادھر کو ۔ وہاں ۔ فاصلے پر ۔ دور ۔
Thitherto Adverb اس وقت تک ۔ اتنے عرصے تک ۔ جب تک ۔
Thitherward thitherwards
Thitherwards
Thitsi thitsee
Thixotropic Adjective مس رخی ۔ ہلانے جلانے پر مائع بن جانے اور ٹھہر کر سریشی حالت میں آجانے کی خصوصیت ۔
Thixotropy Noun ہلانے جُلانے پر مائع بن جانے اور ٹھہرکر سریشی حالت میں آجانے کی خصوصیت ۔ مس رخاپن ۔
Thlamine thiamin
Thlipsensephalus Noun مشقوق (پھٹے ہوئے) الدماغ
Thlipsis Noun (طب) انقباض عُروق ۔
Thmic thymy thymey
Thmper Noun گھونسا مارنے والا ۔ ضرب لگانے والا ۔ پیٹنے والا ۔ مُشت زن ۔ گھونسے باز ۔
Tho though کا مخفف ۔
Thole Noun (جہاز رانی) نصاب پتوار ۔ (کشتی کے اوپر کے کنارے میں پتوار کی ٹیک یا نصاب)
Thole pin Noun دیکھو : thole
Thole tholepin
Tholos Noun گنبد نما قبر ۔ گولائی کی شکل میں بنائی ہوئی قبر ۔
Tholus Noun (تعمیرات) قبّہ ۔ گنبد ۔ سطح مقعر ۔
Thom apple Noun دھتورا ۔ داتورہ ۔ اسی نام و نسل سے تعلق رکھنے والے بعض زہریلے پودے ۔
Thoma of ampular Noun تلی میں نالی کا پھول جانا
Thomaean Noun سینٹ طامس کے گرجا کا رُکن ۔
Thomas Noun توماس ۔ توما ۔ طامس ۔
Thomas atkins Noun برطانوی فوج کے ایک سپاہی کا نام ۔
Thomas hobbes in his book leviathan wrote
Thomas zeiss counting moist Noun گننے والے چیمبر کی عام قسم
Thomback Noun ماہی خار پشت ۔ یورہیشن مچھلی ۔ جس کی پشت اور دم پر کانٹے ہوتے ہیں ۔ جو شارک مچھلی سے مشابہ ہوتی ہے ۔
Thominess Noun خار داریت ۔ کانٹے کی چبھن ۔ بے چینی ۔ اضطراب ۔
Thomisid Noun مکڑ پایہ ۔ اس نام و نسل کی کیکڑے جیسی مکڑی ۔
Thomism Noun تھامسیت ۔ تھامس اکوئی نس ۔ مذہب کا مسلہِ تقدیر اور رحمت کا قائل ۔ مگر حضرت مریم کی معصومیت کا منکر تھا ۔
Thomist Noun, Adjective تھامس ۔ اکوئی نس کے متکلمانہ فلسفے کا پیرو ۔