English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Talismanic talismanical
Talismanical Adjective طلسمی ۔ طلسماتی ۔
Talismanically Adverb طِلِسمانی طریقے سے ۔ جادو ٹونے کی طرح ۔
Talita Noun (علم النجوم) ثالثہ (ستارہ)
Talk Noun بات کرنے کا عمل ۔ زبانی جمع خرچ ۔
Talk a blue streak Verb بغیر رکے بولے چلے جانا ۔ بک بک کرنا ۔
Talk a mile a minute Verb بغیر رُکے تیز تیز بولنا ۔
Talk agains time Idiom باتیں کرتے رہنا ۔
Talk against time Idiom باتیں کرتے رہنا ۔
Talk around Verb حد سے زیادہ بات کرنا ۔ بولنا ۔
Talk away Verb فضول گوئی میں وقت گُزارنا ۔
Talk back Noun فوراً جواب دینا۔ ترکی بہ ترکی جواب دینا ۔
Talk big شیخی بگھارنا یا بڑ ہانکنا ۔
Talk down Noun پائلٹ کو (خطرے کی حالت میں) ہوائی جہاز کو نیچےاُتارنے کی ہدایت۔
Talk down to سرپرستانہ انداز میں بات چیت سے ہمت افزائی کرنا ۔ جیسے بہت آسان فقرے اور الفاظ استعمال کر کے ۔
Talk in his stride گھو ڑے یا گھڑ سو ار کا چلتے چلتے پھا ند جا نا ۔
Talk incoherent Noun غیر مربوط کلام
Talk like a book کتابی باتیں ۔
Talk like a pen gun Idiom اونچی آواز سے بولنا ۔
Talk like a utch uncle جھڑکنا ۔ ڈانٹ ڈپٹ کرنا ۔
Talk much err much
Talk of the devil
Talk of the devil and see his horns Idiom شیطان کا ذکر کرنے کے دیر ہے وہ جھٹ آن موجود ہوتا ہے ۔
Talk ones ear or head off
Talk or quarrel among yourselves Verb دوسرے لوگوں کے ساتھ بات کرنا یا جھگڑا کرنا ۔ تلخ کلامی کرنا ۔
Talk out بات چیت کے ذریعے وضاحت ۔ اتفاق حاصل کرنا ۔ تحریک پر بحث کا جاری رکھنا ۔
Talk over Idiom بحث ۔
Talk politely Phrase ذرا نرمی سے بات کرو
Talk respectfully to elders Phrase بڑوں سے عزت سے بات کرو
Talk round Idiom ادھر ادھر کی ہانکنا ۔