English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Talewort Noun گاﺅزبان ۔
Taley mand Name طالع مند : مقدر والا ۔ خوش نصیب ۔
Talh Name طلح ۔ نعمت تازگی نزاکت ۔
Talha Name طلحہ ۔ ایک صحابیؓ کا نام ۔
Talia Name طلیعہ ۔ نکلنا ۔ بلند ہونا ۔
Taliacotian Adjective عمل تالیا کوشی ۔
Taliacotian operation Noun ایک جراحی عمل جس میں بازو وغیرہ کا گوشت لے کر نئی ناک لگا دیتے ہیں ۔ ٹیلیا کوشی عملیہ ۔ ناک لگانا ۔
Talib Name طالب ۔ طلب کرنے والا ۔
Talib e uqba
Taliba Name طلعبہ ۔ لشکر ۔
Talih Name طلیہ: کاغذ کا ایک ورق ۔
Talik Verb بولنا ۔ باتیں کرنا ۔ خیالات کے اظہار یا تبادلے کے لیے باتیں کرنا ۔ آپس میں بات چیت کرنا ۔
Taliman Name تلیمان ۔ ایک ایرانی نام
Talio Noun (قانون) قصاص ۔ تلافی ۔ عینی ۔ مکافات ۔ آنکھ کے بدلے آنکھ ۔ کان کے بدلے کان ۔
Talion Noun قصاص ۔ تلافی عینی ۔ مکافات ۔ آنکھ کے بدلے آنکھ ۔ دانت کے بدلے دانت ۔ (نیز یہ سزا اُس کے لیے بھی ہوگی جو اپنا الزام ثابت نہ کر سکے گا)۔
Talionic Adjective قصاصی ۔ ٹاری ۔
Taliped Noun کج پا شخص ۔
Talipes Noun پاﺅں اور ٹخنے کی ایک خرابی ۔
Talipes equinus Noun (بیطاری) فُرسیِ کج پائی ۔
Talipes valgus Noun (طب) ردح القدم ۔
Talipes varus Noun (طب) فدعُ القدم ۔
Talipes verus Noun فدع القدم ، پاﺅں کا اندر کی طرف مڑنا
Talipomanus Adjective ہاتھ پھرا ۔
Talipot Noun جنوبی ہند کا اونچا درخت ۔ تاڑ جس کے پتے بڑے بڑے اور سایہ دار ہوتے ہیں ۔
Taliq Name طلیق ۔ ہنس مکھ ۔ بے قید ۔ آزاد ۔
Taliqa Name طلیقہ ۔ خوش مزاج ۔ آزاد ۔ ہنس مکھ ۔
Taliqah Name تالیقہ: اسباب کی فہرست ۔
Talish Name طالش ۔ طلوع ہونا ۔
Talisman Noun تعویذ ۔ گنڈا ۔ (علم النجوم) نقش ۔ طلسم ۔
Talisman stk Adjective ایک ادارہ جس کے ذریعے بینکوں کے ایک دوسرے پر مطالبات یا واجبات نپٹائے جاتے ہیں ۔