English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Therewithin Adverb (قدیم) اس جگہ کے بیچ۔ اس درمیان ۔ اس ضمن میں ۔
Therfore he was very watchful of the mood of his beloved Phrase اس لئے وہ محبوبہ کی حرکات و سکنات پر گہری نظر رکھتا تھا
Therfore he would be a gain for the medical students
Theri Adjective تھیری ۔ درندہ ممالیہ ۔
Theriac Noun سم تریاق ۔ زہریلے جانوروں کے کاٹے کی دوا ۔
Theriac al
Theriaca theriac
Theriacal Adjective تریاقی ۔
Therianthropic Adjective تھیرین تھروپک ۔ حیوان انسانی ۔ انسانی اور حیوانی شکلوں کا امتزاج ۔
Therianthropism Noun (دینیات) حیوان انسان پرستی ۔ برزخ پیکر کی پرستش ۔
Theriatrics Adjective حیوانات کے علاج کا علم ۔
Thericlean Adjective تھریکل کا ۔ تھریکل کی بنائی ہوئی شکل کا ۔
Theridiidae Noun تارباف عنکبوت کا خانوادہ ۔ جنس تار باف عنکبوت ۔
Therio theri
Theriod Adjective تھیرائیڈ ۔ حیوانی رجحانات رکھنا ۔
Theriodic Adjective شریر ۔ بد طینت ۔ جانور صفت ۔
Theriodont Noun متحجر شدہ ۔ رینگنے والا جانور جس کے دانت دودھ پلانے والے جانور کے مانند ہوتے ہیں ۔
Theriodontia Adjective تھیریوڈانٹیا ۔ رینگنے والے معدوم ممالیہ جن کے دانت ہوتے تھے ۔
Theriomency Noun حیوانی تفاعل ۔ حیوانیات وحشی کے مشاہدہ سے پیشین گوئی ۔
Theriomimicry Noun اعمال حیوانیہ کی نقل کرنا
Theriomorph Noun حیوانی شکل کی چیز ۔ جانور ساں شے ۔
Theriomorphic Adjective حیوان مانند ۔ حیوان جیسا۔
Theriomorphic theriomorphous
Theriomorphism Noun جانوروں کی شکل میں دیوتاﺅں کی تجسیم ۔
Theriomorphous Adjective تھیریو مارفس ۔ حیوان نما ۔ ممالیہ جیسا ۔
Theriotomy Noun (جراحی) تشریح حیوانات ۔ حیوان شگافی ۔
Therm Noun حرارہ ، وہ مقدار حرارت جو پوری کثافت کے ایک گرام پانی میں ایک درجہ سینٹی گریڈ گرمی زیادہ کردے ۔
Therm ind Adjective تھرم حرارت کی یا استعداد حرارت کی اکائی جیسے چھوٹی کلوری یا بڑی کلوری ۔
Therm therme
Therma Noun حمام ، گرم پانی کا غسل خانہ