thermal stability – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حرارتی استحکام ۔ وہ استحکام یا پائیداری جو حرارت کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہے ۔ ۲ عناصر کے گروپ کے کاربونیٹس کی صورت میں ایسا ہوتا ہے ۔ (الکلائن ارتھ میٹل کاربونیٹس ) ۔

🔹 Roman Urdu