English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tale bearer Noun چغل خور ۔
Tale book Noun داستانی کتاب ۔ قصے کی کتاب ۔
Tale com Adjective تعداد نمبر شماری ۔
Tale master Noun داستان پرداز ۔موٴلف داستان ۔
Tale monger Noun سخن چیں ۔ نمّام ۔ لُترا ۔ بدگو ۔ غماز ۔ نقطہ چیں ۔
Tale teller Noun قصہ گو ۔ داستان طراز ۔ داستان نویس ۔
Talean Name تلئین ۔ نرم کرنا ۔ نرمی
Talebearer Noun افسانہ طراز ۔ ایسی خبر پھیلانے والا شخص جو باعث تکلیف ہوں ۔ چغلخور ۔ بدگو ۔
Talebearing Noun چغل خوری ۔ بد گوئی ۔ لُتراپا ۔
Taleeman Name تلیمان ۔ ایک ایرانی نام ۔
Taleen Name تلعین ۔تعلیم دینا ۔ ہدایت کرنا ۔
Taleeq Name طلیق ۔ آزاد ۔
Talegalla Noun (حیوانیات) بوقلمون پیشہ ۔ ایک قسم کی آسٹریلیائی چڑیا ۔
Taleh Name طالع : قسمت ۔ مقدر ۔ نسیب ۔
Taleha Name طالحہ ۔ باغی ۔ سرکش ۔
Talehia Name طلحیہ: کاغذ کا ورق ۔
Talent Noun قابلیت ۔ لیاقت ۔ جوہر ۔ یونانیوں اور رومیوں کا ایک وزن اور زرحسابی ۔
Talent money Noun انعام ۔ زر فاضل ۔
Talent scout Noun وہ شخص جو کھیلوں یا دیگر شعبوں کے لیے ایسے افراد تلاش کرے ۔ جو اعلٰی درجے کی قابلیت کے مالک ہوں ۔
Talent show Noun نمایشِ فن ۔ تماشہ جس میں شوقیہ فن کار اپنے فنی کمالات کو منوانے کے لیے فن کا مظاہرہ کریں ۔
Talent works genius creates
Talented Adjective قابل ۔ لائق ۔ ذہین ۔
Talented child Noun باصلاحیت بچہ ۔
Talentless Adjective بے جوہر ۔ بغیر صلاحیت کے ۔ ذہانت کے بغیر ۔
Tales Noun اطلاع نامہ طلبی ۔
Tales book Noun وہ کتاب جس میں طلب کيے ہوئے جیوریوں کے نام درج کیے جاتے ہیں۔
Talesman Noun وہ شخص جسے عدالت میں موجود حاضرین میں سے جیوری کے لوگ جیوری کی تعداد پوری کرنے کے لیے منتخب کر لیں ۔
Taleteller Noun قصہ گو ۔ کہانی کہنے والا ۔ داستان گو ۔ داستان سرا ۔ قصہ خواں ۔
Taletelling Noun, Adjective قصہ خوائی ۔ داستاں سرائی ۔
Talewise Adverb بطور قصہ یا افسانہ ۔