English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Talaq i tafwiz
Talaq ul badeen Name طلق البدین ۔ سخی فیاض ۔
Talaqat Name طلاقت : فصاحت و بلاغت ۔ تیز زبانی ۔
Talar Noun ایک قسم کا لمبا لباس جو ٹخنے تک کا ہوتا ہے۔
Talari Noun ایتھوپیا کا سونے کا ایک قدیم سِکّہ ۔
Talaria Noun بَرمِیز یا مرکری دیوتاوں کے پروں والے جوتے ۔
Talat Name طلعت: نظارہ ۔ دیدار ۔
Talawat Name طلاوت: خوبی ۔ تازگی ۔ تراوٹ ۔
Talay Name طالع ۔ نصیب سخت ۔
Talba Name طلبعہ ۔ بلند ہونا ۔
Talbaa Name طلبعہ ۔ بلند ہونا ۔
Talbiah Name تلبیہ ۔ حج میں لبیک کرنا ۔
Talbidah Name طلبیدہ : بلایا ہوا ۔
Talbidha Name طلبیدہ ۔ بلایا ہوا ۔
Talbot Noun ٹالبوٹ ۔ لمبے عام طور پر سفید شکاری کتوں کی نسل جن کے منہ چپٹے اور لمبے لمبے لٹکتے کان ہوتے ہیں ۔
Talbot type Noun دیکھو :calotype نیز وہ تصویر جو اس عمل سے بنائی جائے ۔
Talc Adjective قدرتی طور پر دست یاب ہونے والا سفید پاﺅڈر ۔
Talc pneumococcniosis Noun ٹیلکم میں کام کرنے والوں کے پھیپھڑوں کو لاحق ہونے والا مرض
Talc schist slate
Talcer Noun دیکھو: soapstoner
Talcite Noun طلق کبیر ۔ طلق کثیر ۔
Talcky Adjective (معدنیات) طلقی ۔ طلق سے متعلق۔
Talcky talcose talcous
Talcoid Noun برف سا سفید طلق کی ایک قسم ۔
Talcose Adjective دیکھو:talcky
Talcous Adjective طلق نما ۔ طلق مانند ۔ طلقی ۔
Talcum Verb برق کی تہ چڑھانا ۔ طلق چڑھانا ۔ طلق چڑھانا یا طلق سے جِلا کرنا ۔
Talcum powder Noun برقی سفوف ۔ طلقی سفوف ۔ لطیف اور نفیس قسم کے پاوڈر کی شکل میں بنایا ہوا طلق جو خوشبو کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Tale Noun حکایت ۔ قصہ ۔ کہانی ۔ داستان ۔ افواہ ۔ گنتی ۔ کل تعداد ۔
Tale bearer Noun چغل خور ۔