English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thecal solitary Noun غلافی تھیلی
Thecal thecate
Thecate Adjective غلاف دار ۔ خول دار ۔ کیسہ دار ۔ کیپسول دار ۔ صُروی ۔
Thecitis Noun ورم غلاف ، التہاب غمدی
Theclan Adjective (تشریح) thecla کی جنس کا ایک پتنگا ۔
Theco theca
Thecodactyle Adjective موٹے چنگل یا پنجے والا ۔
Thecodactylous Adjective چنگل پنجہ نُما ۔
Thecodont Adjective صُر دندان والا ۔
Thecodontia Adjective تھیکوڈونشیا ۔ چھوٹے رینگنے والے گوشت خور حیوان ۔ ان کی کھوپڑی لمبی اور پتلی تیز دانت اور پچھلی ٹانگیں لمبی ہوتی تھیں ۔ جراسک دور کے آغاز میں معدوم ہو گئے ۔
Thecoma Noun غلافی خلیہ کی رسولی
Thecophore Noun صُرّہ بردار ۔
Thecosomata Adjective غلاف تنہ ۔ صُرّبدنہ ۔
Thecosomate thecosomatous
Thecospore Noun صُرّہ بردار ۔
Thecosporous Adjective کیسہ بذرہ والا ۔
Thecostegnosis Noun بندھن کے غلاف کا سکڑ جانا یا کھچ جانا
Thedaine Noun مادہ سمی قلیائی ۔ زہر آلود قلیائی مادہ جو افیون سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Thedansant Noun دوپہر کے بعد کی مجلسِ رقص جس میں چائے تقسیم کی جاتی ہے ۔
Theday of reckoning Idiom روز قیامت / فیصلہ کا دن ۔
Thediers of our army are very brave Phrase ہماری فوج کے سپاہی بہت بہادر ہیں ۔
Thee Pronoun, Persion ضمیر کی مفعولی حالت ۔ تجھ کو ۔ کسی کو تو کہنا ۔ تُو کہہ کر مخاطب کرنا۔
Thee pistols were empty Phrase یہ پستول خالی تھے ۔
Theearth they said revolved round the sun and completed one full circle around it in about a years time
Theek Verb ڈھانپنا ۔ چھپانا ۔ چھانا ۔ چھپر چھانا ۔
Theelol Noun حاملہ عورتوں سے حاصل کردہ ہارمون
Theft Noun چوری ۔ سرقہ ۔ دزدی ۔ چوری کرنے کا عمل ۔
Theft by deception Noun چوری بذریعہ دھوکہ دہی ۔
Theft by false pretext Noun چوری بذریعہ غلط بیانی یا جھوٹ ۔
Theft insurance Noun سرقہ بیما ۔ وہ بیما جو کسی چیز (جائداد)کے چوری ہو جانے کے برخلاف کرایا گیا ہو ۔