English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Theatrical theatric | — | — |
| Theatricalism theatricality | — | — |
| Theatricality | Noun | ڈرامائیت ۔ ڈرامائی حرکات ۔ اداکاری ۔ |
| Theatricalize | Verb | تھیٹر بنا دینا ۔ تھیٹر کا رنگ پیدا کر دینا ۔ ناٹک بنانا ۔ |
| Theatrically | Adverb | تصنع سے ۔ ڈرامائی انداز میں ۔ |
| Theatricalness | Noun | تھیٹر پن ۔ تصنع ۔ بناوٹ ۔ |
| Theatricals | Noun | ڈرامائی پیشکشیں خصوصاً اتائیوں کے ناٹک ۔ |
| Theatrician | Noun | تھیٹر آرٹ کا ماہر ۔ کار گرداں ۔ تھیٹر کا تکنیکی ماہر ۔ |
| Theatrics | Noun | جمع لیکن ترکیب میں واحد ۔ ڈرامہ پیش کرنے کی استعداد ۔ قابلیت ۔ مہارت ۔ |
| Theatro | — | — |
| Theatrocracy | Noun | قدیم ایتھینی جمہوریہ کی طاقت مطلق یا اختیار مطلق ۔ |
| Theatrophobia | Noun | تھیٹر سے خوف ۔ تھیٹر جانے سے نفرت ۔ نفرت سینما ۔ |
| Theavethaive | — | — |
| Thebaic | Adjective | سواحل نیل کے شہر تیبس کا یا اُس سے متعلق ۔ |
| Thebaic electecary | Noun | تریاق ۔ |
| Thebaic extract | Noun | شیرہ افیون ۔ الکحل اور افیون کا مرکب ۔ |
| Thebaic marble | Noun | تھیبیس کی سائینہ ۔ ایک قسم کی قلمی قلوی چٹان جو آتش فشاں مادے سے ملتی ہے ۔ |
| Thebaid | Noun | تھیبیس کا علاقہ ۔ (مصر میں) |
| Thebain | Noun | افیون کا زہریلا جوہر موثرہ |
| Thebaism | Noun | سمم افیون |
| Theban | Adjective | شہر تیبس کا یا اسسے متعلق ۔ |
| Theban drug | Noun | افیون یا شیرہ ء افیون ۔ |
| Theban year | Noun | مصری سال (جو تین سو چوٹھ دنوں کا ہوتا ہے ) ۔ |
| Thebine | تھیبین ۔ سفید رنگ کا غیر حل پذیر مادہ جو معمولی مودار میں افیون میں ہوتا ہے نقطہ پگھلاﺅ ۱۹۳ سینٹی گریڈ ہے ۔ | |
| Thebroma | Noun | (جنس) کوکو |
| Theca | Adjective | تھیکا ۔ لغہ ۔ زر ریشہ ۔ حامل زر ۔ کیسہ زر ۔ غلاف ۔ |
| Theca lutein solitary | — | — |
| Thecal | Adjective | کیسہ سے متعلق ۔ کیسہ زر سے متعلق ۔ جھلی صفت ۔ |
| Thecal abscess | Noun | غلافی پھوڑا |
| Thecal adscess | Noun | (طب) غلافی پھوڑا ۔ |