English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Theaceous Adjective (نباتیات) چائی ۔
Theaism Noun کثرت چائے نوشی کے زہریلے اثرات ، تسمم چائے
Theandric Adjective حضرت عیسٰیؑ کی ذات میں ربّانیت و انسانیت کے اتصال سے متعلق ۔
Theanthropic Adjective اُلوہی نیز بشری ۔ اوتار کی حیثیت یا مرتبہ ۔
Theanthropism Noun (عقیدہ) اوتاریت ۔
Theanthropist Noun اوتاریت کا حامی ۔
Theanthropy Noun (عقیدہ) اوتاریت ۔
Thearchic Adjective حکومت الہی سے متعلق ۔
Thearchy Noun حکومت الٰہیہ ۔ کسی دیوتا کی حکومت ۔ مذہبی حکومت ۔
Thearpy Noun علم العلاج ، مداوا ، علاج ، معالجہ
Theater Noun سینما گھر ۔
Theater in the round
Theater of the absurd Noun لغویات کا ناٹک ۔ بیسویں صدی میں بازاری موضوعات ۔ کرداروں اور رسموں پر مشتمل ۔
Theater theatre
Theatergoer theatregoer
Theatergoing Noun, Adjective تھیٹر ہیں ۔ تھیٹر دیکھنے والا ۔
Theatine Noun مسیحیوں کی ایک جماعت کا رکن جس کو (کشیشان رسمی) کہا جاتا ہے ۔
Theatral Noun (شاذ) تھیٹر سے متعلق ۔ تماشا گاہ سے متعلق ۔
Theatre تھيٹر ۔ سٹيج ۔ فن کدہ ۔
Theatre goer Noun تھیٹر دیکھنے کا عادی ۔ تھیٹر کا شائق ۔
Theatre going Noun تھیٹر دیکھنے یا تھیٹر جانے کی عادت ۔
Theatre in the round Noun ایسے اسٹیج پر نمايش کرنا جس کے چاروں طرف نمائش بیں ہوں ۔
Theatre in the round Noun ایسے اسٹیج پر نمايش کرنا جس کے چاروں طرف نمائش بیں ہوں ۔
Theatre of the absurd Noun دیوانی دنیا کے تماشوں پر مبنی کھیل جس میں جہد انسانی کی ناکامی کے مناظر پیش کیے جائیں ۔
Theatre of war Noun (فوج) میدان جنگ ۔ رزم گاہ ۔
Theatre sister Noun جراحی کے کمرے کی نگراں نرس ( مرد یا عورت ) ۔
Theatregoing Adjective تھیٹر کا شوقین ۔ تھیٹر کے ڈرامے شوق سے دیکھنے والا ۔
Theatric Noun, Adjective ڈرامائی حرکات و انداز ۔
Theatrical Adjective تماشاگاہ کے متعلق ۔ ڈرامائی اندازکا ۔ تصنّع کا ۔
Theatrical performance Noun نمائش ۔ تھیٹر کا تماشا ۔