thecodontia – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھیکوڈونشیا ۔ چھوٹے رینگنے والے گوشت خور حیوان ۔ ان کی کھوپڑی لمبی اور پتلی تیز دانت اور پچھلی ٹانگیں لمبی ہوتی تھیں ۔ جراسک دور کے آغاز میں معدوم ہو گئے ۔

🔹 Roman Urdu