English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tajammal | Name | تجمل ۔ شان و شوکت ۔ زینب |
| Tajasar | Name | تجاسر ۔ دلیر ۔ جرآت ۔ شجاعت ۔ بہادری ۔ جسارت |
| Tajasur | Name | تجاسر ۔ دلیر ہونا ۔ جری ہونا ۔ سوخ ہونا ۔ بہادر ہونا ۔ |
| Tajazab | Name | تجازب ۔ جزب کرنا |
| Tajazb | Name | تجاذب ۔ جذب کرنا ۔ |
| Tajazub | Name | تجازُب ۔ باہم جزب کرنا ۔ باہم ملانا ۔ آپس میی ملانا |
| Tajbil | Name | تجبیل ۔ عزت و بزرگی کرنا |
| Tajbur | Name | تجبر ۔ خوشحال اور دولت مند ہونا ۔ |
| Tajdaar | Name | تاجدار : تاج پہننے والی ۔ |
| Tajdar | Name | تاجدار ۔ بادشاہ ۔ |
| Tajdeed | Name | تجدید ۔ ایجاد ۔ اختراع ۔ کایا پلٹ ۔ |
| Taje stock in | اہمیت دینا ۔ کسی پر اعتماد کرنا ۔ کسی مُعاملے میں دِلچسپی لینا | |
| Tajeel | Name | تاجیل ۔ ٹھرائو ۔ |
| Tajik | Noun, Adjective | جمہوریہ تاجکستان کا باشندہ ۔ تاجکوں کی فارسی زبان ۔ تجکستانی ۔ |
| Tajik tadjik | — | — |
| Tajiki | Noun | تاجیک کے لوگوں کی ایرانی زبان ۔ |
| Tajil | Name | تاجیل ۔ معیار ۔ مہلت ۔ مدت ۔ وقت مقرر کرنا |
| Tajjamal | Name | تجمل ۔ شان و شوقت ۔ رعب دبدبہ ۔ آرائش ۔ آسائش ۔ |
| Tajmil | Name | تجمیل ۔ آراستہ کرنا ۔ سجانا ۔ |
| Tajmmal | Name | تجمل ۔ آرائش ۔ |
| Tajnees | Name | تجنیس ۔ ہم جنس ہونا ۔ مشابہت ۔ مطابقت ۔ |
| Tajveed | Name | تجوید ۔ ٹھہرٹھہرکرپڑھنا ۔ درست طریقےسےقرآن پڑھنا |
| Tajveez | Name | تجویز ۔ تدبیر ۔ روا رکھنا ۔ |
| Tajwar | Name | تاجور ۔ تاج والی ملکہ ۔ |
| Tajwer | Name | تاج ور: تاج رکھنے والی ۔ |
| Tajzeem | Name | تجزیم ۔ عاجز ہونا ۔ |
| Tajzim | Name | تجزیم ۔ عاجز ہونا ۔ عاجزی می رہنا ۔ |
| Takable takeable | — | — |
| Takahe | Adjective | ٹیکاہی ۔ نیوزی لینڈ کا پرندہ جو اڑ نہیں سکتا ۔ اس کا قد تقریبا آدھا میٹر ہوتا ہے ۔ بال و پر سبز اور نیلے جبکہ چونچ گلابی اور ارغوانی ہوتی ہے ۔ دلدلی علاقوں میں پایا جاتا ہے جہاں یہ سنو گراس کے بیج اور پتے کھا کر گزارہ کرتا ہے ۔ |
| Take | Verb | پکڑنا ۔ لینا ۔ قبضہ کرنا ۔ آلینا ۔ |