English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Take a bath Verb نہانا ۔ غسل کرنا ۔ رقم ضائع کرنا ۔
Take a book on quaid e azam from the school library and share your knowledge about quaid e azam
Take a bow Verb, Phrase عوام ميں پہلی مَرتَبَہ نُماياں ہونا ۔
Take a breath of fresh air Verb تازہ ہوا میں باہر نکلنا ۔ باہر جانا ۔ ہوا خوری کرنا ۔
Take a brief کسی کی ذمہ داری لینا ۔
Take a calculated risk Verb انتہائی سوچ بچار کے بعد کسی خطرے والے کام کو کرنا ۔
Take a chair بیٹھ جایئے ۔
Take a cup of tea Phrase چائے کی ایک پیالی پی لو
Take a decision Verb فیصلہ کرنا ۔ ارادہ کرنا ۔
Take a fast hold of Verb مضبوطی سے پکڑ لینا ۔
Take a french Idiom اجازت کے بغیر غائب ہوجانا ۔
Take a hair of the dog that bit you Phrase شراب زدہ را شراب علاج است
Take a leaf out of anothers book
Take a leaf out of one book
Take a man by his word and a cow by her horn Idiom انسان زُبان سے قابو میں آتا ہے اور گاۓ سینگوں سے ۔
Take a pew Verb کسی کو بیٹھنے کی دعوت دینا ۔
Take a picture Verb فوٹو اُتاڑنے کے لئے کیمرا استعمال کرنا ۔
Take a pledge Idiom وعدہ / معاہدہ ۔
Take a pot at Verb بغیر نشانے کے مارنا ۔
Take a pot luck Verb ماحضر تناول فرمانا ۔
Take a pounding Verb مکمل طور پر ہار جانا ۔
Take a powder Verb کسی مشکل صورتحال سے بچنے کے ليے فوری طور پر اپنی جگہ چھوڑ دینا ۔
Take a pride in Idiom مفرور ہونا / فخر کرنا ۔
Take a risk اپنے آپ کو خَطرے ميں ڈالنا ۔ آگ سے کھيلنا ۔
Take a seat Idiom بیٹھنا ۔
Take a telling Idiom ایک بار کہنے سے کام کر دینا ۔
Take a turn for the better Verb بہتری کی طرف جانا ۔ بھلائی کی طرف جانا ۔ خوشحالی کی طرف جانا ۔
Take a vain بے قائدہ لینا ۔ قطعی غیر ضروری طور پر ۔ بے احتیاطی سے ۔
Take aback سَٹ پٹا دینا ۔ شَشدر کَر دینا ۔ حیران کَر دینا ۔ ہَکّا بَکّا کَر دینا ۔
Take about Verb توجہ کرنا ۔ متوجہ ہونا ۔ بدرقے کا کام دینا ۔