English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Take account of something Verb کسی چیز کے متعلق فیصلہ کرتے وقت غور کرنا ۔
Take advantage of some body Verb کسی سے غیر منصفانہ سلوک کرنا ۔ ذاتی مفاد کے لیے کسی کو استعمال کرنا ۔ کسی کے ذریعے کام نکالنا ۔
Take advantage of something Verb صورت حال کا فائدہ اُٹھانا ۔ وقت کی نزاکت سے مستفید ہونا ۔ مقاصد کا حصول پانا ۔
Take advantage to فائدہ اُٹھانا ۔
Take affer متابعت کرنا ۔ نقل کرنا ۔ مشابہ ہونا ۔ قدم بہ قدم ہونا ۔ اسی طرح چلنا یا کرنا ۔
Take after Idiom مشابہت ۔
Take aim Verb نشست باندھنا ۔ سیدھ لینا ۔ ہدف لینا ۔ نشانہ باندھنا ۔
Take air Idiom, Phrase مشہور ہونا ۔ مشہوری پانا ۔ نشر ہونا ۔
Take alarm Verb خطرہ مول لینا ۔ محتاط ہو جانا ۔ خطرے سے ہوشیار ہو جانا ۔
Take all Noun (حبوبی) گھاس کی ایک قسم کی نقصان دہ بیماری ۔
Take amiss Verb بُرا ماننا ۔ بُرا محصوص کرنا ۔ مناسب نہ سمجھنا ۔
Take an umbrella in case it rains چھتری لے جائو ہو سکتا ہے بارش ہو جائے ۔
Take anything that you like Phrase کوئی بھی چیز لیں جو آپ کو پسند ہو
Take apart Adjective ایسا بنا ہوا جسے آسانی سے الگ کیا جا سکے اور دوبارہ جوڑا جا سکے ۔
Take arms take up arms
Take away Verb حرکت کرنا۔ ہٹا دینا۔ کھینچ لینا ۔ اُٹھا لینا۔
Take away affection and good will and all the pleasure is taken away from life
Take away by force چھین لینا ۔ زبردستی لے جانا ۔
Take away feel and you take away fire Idiom جھگڑے کی جڑ دور کرو تو جھگڑا مٹے ۔
Take away or off ہٹانا ۔ ہٹا دینا ۔
Take away the sword from him who is not in possesion of his senses Idiom دیوانے کے ہاتھ میں ہتھیار رہنے دینا دانائی نہیں ۔
Take away the thorns from the path Phrase رستے سے کانٹے ہٹاﺅ
Take back Verb واپس لینا ۔ منسوخ ٹھرانا ۔ کسی چیز کا دوبارہ قبضہ حاصل کرنا ۔
Take balanced diet to maintion your health Phrase اپنی صحت برقرار رکھنے کے لیے متوازن غذا لیں
Take bit between teeth Verb بے قابو ہو جانا ۔ قابو میں نہ رہنا ۔ حد سے تجاوز کر جانا ۔
Take board Noun تختی جس پر فلم کے ڈائریکٹر وغیرہ کا نام لکھا ہوتا ہے ۔
Take breath دم لینا ۔ سستانا ۔ آرام کرنا ۔ سانس لینا ۔
Take by surprise Phrase حیران کرنا ۔
Take care Adjective خبردار رہو ۔ ہوشیار ر ہو ۔ حذر ۔
Take care beware be careful