English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tahoor Name طہور : نہایت پاکیزہ ۔ پاک کرنے والا ۔
Tahooras Name طہورث : فارس کے ایک مشہور بادشاہ کا نام ۔
Tahr Noun جنس خصوصاً ہمالیہ کے علاقے کا بکرے سے ملتا جلتا جانور ۔
Tahra Name طہرہ ۔ صفائی ۔ پاکی ۔ پاکیزگی ۔
Tahrat Name طحرت : بادلوں کو اُڑا لے جانا ۔
Tahrim Name تحریم ۔ منع کرنا ۔ روکنا ۔ ممانعت کرنا ۔
Tahrraj Name تحرج ۔ گناہ سے توبا کرنا اور پرہیزرکھنا ۔ تنگی سے نکل جانا آزادہوجانا
Tahry Name تحری ۔ قصدکرناصحع راۓتلاش کرنا
Tahseen Name تحسین ۔ شاباش داد ۔
Tahshia Name تحشیہ ۔ حاشیہ لگانے والی ۔
Tahsil Noun برصغیر ہند کا انتظامی حلقہ ۔ تحصیل ۔
Tahsildar tahseeldar
Tahsin Name تحصین ۔ پکا کرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ پختہ کرنا ۔ پائیدار کرنا ۔
Tahsiya Name تحشیہ ۔ حاشیہ لکھنے والی ۔ حاشیہ تحریر کرنے والی ۔
Tahuna Name طاحونہ ۔ پرسکون مطمئن ۔
Tahwar Name تہور ۔ دلیر ۔
Tahwwur Name تہور ۔ دلیر ۔
Tahzeeb Name تہزیب ۔ تمدن ۔
Tahzeef Name تحذیف ۔ سنوارنا ۔ بالوں کا طرہ بنانا ۔
Tahzeek Name تحذیق ۔ عقلمندی کا دعوٰی کرنا ۔
Tahzeer Name تحذیر ۔ چوکنا ۔
Tai Name طائی : عرب کے قبیلے طے سے تعلق رکھنے والا ۔
Tai chi ch uan
Tai ping Noun تائی پنگ ۔ چین کی بغاوت سنہ ۱۸۵۰ سے ۱۸۶۴ء تک کا شریک ۔
Taib Name تائب ۔ توجہ کرنے والا ۔ گناہ نہ کرنےکا عہد کرنے والا مشہور نعت گو شاعر حفیظ تائب
Taiba Name تائبہ: گناہوں سے توبہ کرنے والی ۔
Taieb Name طعیب ۔ اچھا مزہ ۔
Taiel Name طائل ۔ آزاد ۔
Taiela Name طائلہ ۔ آزاد ۔
Taier Name طائر ۔ پرندہ ۔