English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tahasham Name تحشم ۔ جاہ وحشم ۔ شان و شوکت
Tahashi Name تحاشی ۔ حاشیہ چڑھانا ۔ حاشیہ لگانا ۔
Tahbeer Name تحبیر ۔ زینت دینا ۔ سنوارنا ۔ دوات میں روشنائی ڈالنا ۔
Tahbir Name تحبیر ۔ زینت دنیا ۔ سنوارنا
Tahdeed Name تحرید ۔ صدی بندی ارادہ تعرین ۔ کسی چیز کو تیز کرنا
Taheen Name تاحین ۔ حیات ۔ زندگی بھر ۔ جب تک زندہ رہے ۔
Taheen hayaat Name تاحین حیات: زندگی ۔ بھر ۔ جب تک زندہ رہے ۔ تا حیات ۔
Taheer Name طہیر ۔ پاک صاف ۔
Tahfal Name تحفل ۔ آراستہ ہونا ۔ محفل کا بھر جانا ۔ پانی کا جمع ہو جانا ۔
Tahfeez Name تحفیظ ۔ تعریف کرنا ۔ توصیف کرنا ۔
Tahib Name تاہب ۔ مستعدی ۔ چوکس ۔ چوکنا ۔ آمادگی ۔ مان جانا ۔
Tahilma آسان سہل تسلی آرام اطمینان ۔
Tahiniat مبارکباد ۔
Tahir Name طاہر ۔ پاک کرنے والا ۔
Tahir bin hussain Noun, Name, Historical خلیفہ مامون کا غلام تھا، اعلیٰ صلاحیتوں کی بدولت مامون کی افواج کا سپہ سالار بنا، اس نے خلیفہ امین کی تمام افواج کو شکست دی اور بغداد پر قبضہ کرکے خلیفہ امین کو قتل کروا دیا ، مامون کی خلافت کا اعلان کردیا، بعد میں خراسان کا مستقل حکمران بنا۔
Tahira Name طاہرہ ۔ پاک صاف ۔
Tahira has been reciting the holy quran for two hours Phrase طاہرہ دو گھنٹے سے قرآن کی تلاوت کر رہی ہے
Tahira will be opening the window Phrase طاہرہ کھڑکی کھول رہی ہوگی
Tahit Name تحیت ۔ مبارکباد ۔ سلام دعا ۔
Tahitian Adjective تاہیتی ۔ سوسانٹی جزائر میں جزیرہ تاہیتی سے متعلق یا وہاں کے رہنے والوں اور ان کی بولی کے بارے میں ۔
Tahjmeel Name تجمیل ۔ آراستہ کرنا ۔
Tahkeem Name تحکیم ۔ حاکم بنانا ۔ حکم ۔ طاقت ۔ قوت ۔ پنچایت ۔
Tahleef Name تحلیف ۔ قسم کھانا ۔
Tahleem Name تحلیم ۔ زینت ۔ آرائش ۔
Tahma Name طحمہ ۔ بڑی چیز اطاعت ۔
Tahmeed Name تحمید ۔ اللہ تعالیٰ کی حمد کرنا ۔
Tahmeez الزام لگانے والی ۔
Tahmul Name تحمل ۔ برداشت ۔ بردباری ۔ سہارنری
Tahniat Name تہنیت ۔ مبارکباد ۔
Tahoona Name طاحونہ ۔ پرسکون ۔