English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Taghoot Name طاغوت : سر کش ۔ باغی ۔
Taghra Name تغرہ ۔ ضرورت ۔
Taghreed Name طغرید : چڑیوں کا چہچہانا ۔
Taghreer Name تغریر ۔ چڑیوں کا چہچہانا ۔
Taghwah Name طغوہ ۔ بلند مقام پہاڑ کی چوٹی ۔
Tagi involverata Noun بچھو بوٹی
Tagia Name تعبیہ ۔ سجانا ۔
Tagliacotian operation Noun عمل جراحی سے ناک بنانا
Tagliatelle Noun ایک طرح کی باریک سویّاں ۔
Taglioni Noun (تاریخ) انیسویں صدی کے اوائل میں پہنا جانے والا ایک اوور کوٹ ۔ رقاصہ کے پہننے کا ایک اسکرٹ ۔
Tagliotelle Noun فیتہ نما سویاں ۔
Tagma Noun (حیوانیات) قیطفک حشرہ ۔
Tagmosis Noun (حیوانیات) ٹگما ترکیب ۔ عضو کیّت ۔
Tagnetoelectricity Noun بر مقناطیس
Tagnicati Noun امریکا کی ایک جگہ کے سفید ہونٹوں والے سور ۔
Tago Verb صابو ۔
Tagra Name تغرہ ۔ ضرورت ۔
Tagua Adjective فندقک ۔ جنوبی امریکا کی کھجور کا درخت ۔
Taguan Noun (حیوانیات) ٹاگوان ۔ اُڑن گلہری ۔
Tagus Noun (یونانی تاریخ) کماندر ۔ لیڈر ۔ سردار ۔ حاکم ۔ پیشوا ۔ رئیس ۔
Taha Noun شمالی امریکا کا ایک پرندہ ۔
Tahab Name تاہب ۔ آمادگی ۔
Tahafah Name طہافہ ۔ بال ۔ زلف ۔ گیسو ۔
Tahaif Name تحائف ۔ تحفہ کی جمع ۔ سوغاتیں ۔ نذرانے ۔
Tahama مکہ مکرمہ کی بستی ۔
Tahami Name تہامی ۔ تہامی ۔
Tahan Name طحان : آٹا پیسنے والا ۔ آٹا بیچنے والا ۔
Taharat Name طہارت : پاکیزگی ۔ پاکی ۔
Taharrar Name تحرر ۔ آزاد ہو جانا
Taharrus Name تحرس ۔ پرہیزکرنا اپنی حفاظت کرنا