English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tag lock Noun طرہ ۔ جعد زُلف ۔ چین و شکنِ گیسو ۔
Tag match Noun کشتی کے مقابلے میں دو برابر کے پہلوان ۔
Tag rag Noun کمینے لوگ ۔ رذیلوں کا طبقہ ۔ شے ملحقہ ۔
Tag rag and bob tail
Tag rag and bobtail Noun بھیڑ۔ عوام کا مجمع ۔ نیچی ذات والے ۔ ار اذل ۔
Tag raggery Noun مختلف اوضاع کے لوگ یا چیزیں ۔ مختلف خصائل والے لوگ ۔
Tag sore Noun (بھیڑ) مویشی کا ایک مرض جس میں چیچک کے سے دانے نکل آتے ہیں ۔
Tag sort Noun ٹیگ سورٹ ۔ ایک ایسا اعمل کو ایک یا متعدد بنیادی کیز پر سر انجام دیا جاتا ہے تا کہ ان کے متعلقہ ریکارڈز کی ترتیب قائم کی جاسکے ۔
Tag switching Noun ٹیگ سوئچنگ ۔ ایک ملٹی لئیر انٹرنیٹ سوئچنگ ٹیکنالوجی جسے سیسکو سسٹمز نے روٹنگ اور سوئچنگ کے لیے فروغ دیا ۔
Tag tail Noun چچڑی ۔ ایک قسم کا کیڑا ۔ خوشامدی ۔ کاسہ لیس ۔
Tag team Noun باہم مل کر لڑنے والے پہلوانوں کی جوڑی ۔
Tag up Verb گیند دبوچے جانے کے وقت بَلّے باز کا اگلے بیس پر جانے کی بجائے خود اپنے بیس کو چھو لینا ۔
Tagabili Noun فلپائن کے ؛جنوبی منڈارس؛ کے لوگ ۔ اس علاقے کی بولی یا زبان ۔
Tagalog Noun, Adjective جزائر فلی پین کی بڑی قوم یا قبیلے کا آدمی ۔ ان لوگوں کی آسٹر و نیشن زبان ۔ اس قوم یا ان کی زبان سے متعلق ۔
Tagamet Name تجارتی نام ہے ۔
Tagboard Noun مضبوط گتا جو ٹیگون اور بڑے اشتہاروں وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Tagel straw Noun ہیٹ(ٹوپ کے لیے نرم عمدہ پیال ۔
Tageltegaltagal
Tagent screw Noun مماسی پیچ ۔
Tagetes Noun جنس خصوصاً گیندے کا پودا جس میں زرد یا شوخ نارنجی پھول لگتے ہیں ۔
Tagetes erecta Noun (نباتیات) زرد گیندا ۔ گل میخک ہندی ۔
Tagetes erects Adjective گیندے کا پھول ۔
Tagetes potula Noun گلِ جعفری ۔
Tagets Noun گیندا
Tagg Adjective ٹیگ ۔ دو سالہ بھیڑ ۔
Tagged Verb شناختی پرچی لٹکائی ۔
Tagger Noun جوڑنے والا ۔شامچہ لگانے والا ۔
Taggle Verb پیچھا کرنا ۔ تعقیب کرنا ۔
Taghadah Name طغادہ ۔ سورج کاہالہ ۔
Taghia Name طاغیہ ۔ سرکش ۔