English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tafeef Name طفیف ۔ قلیل ۔ تھوڑا ۔
Tafeez Name تفیز ۔ ناز ۔ انداز ۔ نخرہ ۔ ادا
Tafeha Name طافحہ ۔ خشک سوکھی ۔
Tafferel Noun جہاز کے پچھلے سرے کا ۔
Taffeta Noun تافتہ دریائی ۔ ریشم کا چمکدار کپڑا ۔
Taffeta taffety
Taffeta weave Noun سادہ بناوٹ ۔
Taffeta weave plain weave
Taffetized Adjective مزین کپڑا ۔ تافتہ ۔
Taffrail Noun جہاز کے دُنبالے کے گرداگرد آہنی پٹی ۔
Taffrall Noun جہاز کے پچھلے سرے کا کٹہرا ۔ عقبی کٹہرا ۔ جہاز کے پچھلے سرے کا بالائی حصہ ۔
Taffy Noun (امریکا عامیانہ) خوشامد ۔ تملق ۔فریب مداہنہ ۔ لَلُّو پھَتُّو ۔ بہلانا ۔
Taffy pull Noun محفل کی ایک قسم یا کوئی غیر رسمی مجلس ۔ جہان مہمان فقرے بازی میں مشغول ہوتے ہیں ۔
Taffy toffee
Tafhan Name طفحان ۔معمور ۔
Tafheem Name سمجھانا ۔ جمع تفہیمات ۔
Tafia Name طافیہ ۔ ہلکی چیز ۔
Tafifa Name طفیفہ ۔ تھوڑی ۔
Tafiha Name طافحہ ۔ سوکھی خشک ۔
Tafoaq Name تفوق ۔ فوقیت ۔ ترجیح ۔
Taforn Name طیفورن ۔ غصیلا ۔
Tafreed Name تفرید ۔ چڑیوں کا بولنا ۔
Tafrid Name تفرید ۔ تنہا رکھنا ۔ اکیلا رکھنا ۔
Taftah Name تافتہ ۔ ایک قسم کا چمکیلا ریشمی کپڑا ۔ ایک خاص رنگ کا گھوڑا ۔ کبوتر ۔ روشن ۔ منور ۔ گرم ۔ بل دیا ہوا ۔ ہٹا ہوا ۔
Tafzeel Name تفضیل ۔ ترجیح دینا ۔
Tag Noun قیمت کا لیبل ۔
Tag belt Noun بھیڑ کی ایک بیماری۔
Tag day Noun (امریکا) fiag day
Tag end Noun آخر یا اختتامی حصہ ۔ انجام کار ۔ ٹکڑا یا جزو ۔
Tag line Noun کسی ڈرامے ۔ لطیفے یا تقریر کی آخری سطر ۔ مقولہ ۔