English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Taeniacide Noun ٹیپ وارمز کو بلاک کربے والا عامل ۔
Taeniacide teniacide
Taeniacide tenicide
Taeniafuge Noun ٹیپ وارمز کو خارج کرنے والی دوا ۔
Taenian Adjective کیچوے سے متعلق ۔ جنس کدو دانہ کا ۔
Taeniasis Noun (طب) مرض کِرم کدو ۔ کیچوے کی بیماری ۔ کیچوی مرض ۔
Taeniasis teniasis
Taeniate Adjective شریطہ نما ۔ فیتہ نما ۔ جس کے ساتھ کیچوے بھی ہوں ۔
Taeniatemia
Taenifuge Noun جسم سے کدودانہ کو نکالنے کا ایک مادہ ۔ دافع کدودانہ ۔
Taenii taenia
Taeniid Adjective taeniidae کا یا اُس سے متعلق ۔
Taeniidae Noun کدودانے کی ایک قسم ۔ بڑے کیچوے کی ایک قسم ۔
Taenio
Taenio phobia Phrase (ٹیپ ورم ) کیڑے کا خوف
Taenioglossa Noun بحری اور دریائی معدہ پا صدفوں کی ایک قسم ۔
Taenioglossate Adjective بحری اور دریائی معدہ پا صدفوں کی ایک قسم سے متعلق ۔
Taenioid Adjective نواری شکل کا ۔ فیتہ نما ۔
Taeniola Adjective (حیوانیات) فیتیہ ۔
Taeniopterygidae Adjective ٹینیو ٹیری گیڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ یہ صرف شمالی نصف کرہ میں ہوتا ہے ۔ پر رگ بندی سے بھرپور ہوتے ہیں ۔
Taeniosome Noun دیکھو ribbon-fish ۔
Taenla Adjective لمبے کرم ۔
Taenoid Noun کدو دانہ نما
Tafaat Name طفات : غروب آفتاب کا وقت ۔
Tafaha Name تفاحہ ۔ سیرو سیاحت کرنے والی ۔
Tafail Name طفیل : سبب ۔ وجہ ۔ ذریعہ ۔ بدولت ۔
Tafaq Name تافق ۔ افق سے آنا
Tafarrus Name تفرس ۔ دانائی ۔ عقلمندی ۔ سمجھداری
Tafasal Name تفضٌل ۔ فضیلت ۔ بزرگی ۔ بڑائی
Tafazal Name تفضّل ۔ بڑائی بزرگ ۔