English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tadbir Name تدبیر ۔ راۓ ۔ تجویز ۔ بندوبست ۔ غوروفکر ۔ انتظام
Tadeeb Name تادیب: چشم نمائی ۔ ادب سکھانا ۔ علم زبان سکھانا ۔
Tadeel Name تعدیل ۔ درست کرنا ۔ برابر کرنا ۔
Tadeen Name تادین ۔ اطلاع ہونا
Tadeer Name تدیر ۔ گول دائرہ ۔
Tadetic Noun چھاتی کا ہزالی بڑا سرطان
Tadheen Name تدہین ۔ روغن ملنا
Tadia Name تادیہ: پہچانا ۔ ادا کرنا ۔
Tadin Name تادین: خبردار کرنا ۔ آگاہ کرنا ۔
Tadpole Noun بر بحری جانور کا پہل روپ یا نوزائیدہ بچہ خصوصاً مینڈک یا آبی چھپکلی کا ۔ جب تک ناک سے سانس لے ۔ غوکچہ ۔
Tadpole fish hake
Tadvin Name تدوین ۔ مرتب کرنا ۔ تالیف کرنا ۔ ترتیب دینا ۔
Tadvir Name تدویر ۔ دائرہ ۔ گول ۔ گول چکر ۔ جیسے گاڑی کا پہیہ ۔
Tae Verb انفلوئنرا ۔
Tae kwon do Noun کراٹے کی طرح کا جدید کوریائی فن حرب یا پہلوانی ۔
Taedium vitae Noun (مرضیات) جان سے بیزاری ۔
Taedlum vitae Noun زندگی سے بیزاری ۔ حیات بیزاری ۔ زیست بیزاری ۔
Taeer sidrah
Taef Name طائف ۔ چوکیدار نگہبان طواف کرنے والا حجاز کا ایک قصبہ ۔
Taeil Name طائل ۔ آزاد ۔
Taej Name تائج ۔ تاجدار
Tael Noun ایک چینی وزن کا پیمانہ ۔ (تقریباً چار تولے کے برابر)
Taemor Adjective لرزہ رعشہ تھرتھراہٹ لہر جو سارے جسم ہیں دوڑ جانے ۔
Taen taeni
Taeni cide Noun (طب) کدو دانہ کُش ۔
Taeni form Adjective فیتہ نما ۔
Taenia Noun چوڑے طفیلیوں کی ایک نوع ۔ ایک قسم کے باریک چوڑے طفیلے جو جلد میں سرایت کر کے درد پیدا کرتے ہیں ۔
Taenia solum Noun (حیوانیات) دودہٴوحیدہ ۔ فیتہٴ وحیدہ ۔
Taeniacidal Adjective کیچوے کو ختم کر دینے والا ۔ کِرم کدو کُش سے متعلق ۔
Taeniacidal teniacidal Adjective کدو دانہ کُش دوا سے متعلق ۔