English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tactile image Noun شبیہ لمسی
Tactile impression Noun لمسی ارتسام ۔ لمسی حِس ۔ لمسی اثر ۔
Tactile organ Noun (حیوانیات،عضویات) لامسہ ۔ عضو لامسہ ۔ آلہٴلمس ۔
Tactile papila Noun مسہ
Tactile perception Noun لمسی ادراک ۔
Tactile receptor Noun وہ عضو جس تک لمس کا احساس پہنچے ۔ یا وہ عضو جس سے لمس کا احساس ہو ۔
Tactile values Noun (نقاشی) لمسی اقدار ۔
Tactilist Noun وہ مصور یا نقاش جو لمسی قدروں پر زور دیتا ہو ۔
Tactility Noun لمسیت ۔ لمس پذیری ۔
Taction Noun لمس ۔ چھونے کا عمل ۔
Tactism Noun (حیاتیات) یک سو حرکتی ۔
Tactlcally Adverb حکمت سے ۔ تدبیر کے ساتھ ۔
Tactless Adjective بے عقل ۔ بے تکا ۔
Tactlessly Adverb بے تُکے پن سے ۔
Tactlessness Noun بے حسی ۔ بے تُکا پن ۔
Tactlle Adjective لمسی ۔ جو لامسہ سے محسوس یا متعلق ہو ۔ روشن ۔ موتی ۔
Tactometer Noun (طب) لمس پیما ۔ حس لامسہ سنج ۔
Tactor Noun لامسہ ۔ عضو لامسہ ۔ آلہٴلمس ۔
Tactoreceptor Noun وہ عضو جس تک لمس کا احساس پہنچے ۔
Tactosols ٹیکٹو سالز ۔ ایسے لسونتی محلولوں کی ایک قسم جو غیر کروی ذارت رکھتے ہیں اور اپنی سمت کا تعین از خود کرنے کی صلاحیت کے مالک ہوتے ہیں ۔
Tactriclal Adjective پناہ دار ۔
Tactual Adjective لَمسی ۔ حِسّی ۔
Tactualist Noun (نفسیات) لمسیہ ۔
Tactually Adverb لمس کے ذریعے ۔ چھو کر ۔
Tactus Noun (عضویات،حیوانیات) لامسہ ۔ حِس لامسہ ۔
Tactus eruditus Adjective قوت لامسہ ۔
Tad Noun چھوٹا بچہ ۔ کم عمر کا بچہ ۔ نو عمر بچہ ۔
Tad pole polliwog
Tadarida Noun molossidae جنس کی چمگادڑ ۔
Tadbeen Name تدبین ۔ روغن ملنا ۔ روغن سے مالش کرنا ۔