English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Textile manufacturing | Noun | پارچہ بافی۔ |
| Textiles | Adjective | بنا ہوا کپڑا پارچہ کپڑا بنانے والے کارخانے کے حصص ۔ |
| Textilist | Noun | متخصص نساجی ۔ بافتنی ۔ جولاہوں سے متعلق یا بنائی سے متعلق ۔ |
| Textless | Adjective | بلا متن ۔ کسی کتاب کے اصل متن کے علاوہ ۔ کسی دستاویز کے اصل الفاظ سے ہٹ کے ۔ |
| Textual | Adjective | اصل کتاب کا ۔ متن کتاب کے متعلق ۔ اصل عبارت کے متعلق ۔ |
| Textual criticism | Noun | تنقید متن ۔ ادبی مطالعہ ۔ انجیل مقدس کے اصل متن سے متعلق ۔ |
| Textualism | Noun | متن سے سخت وابستگی ۔ خاص طور پر الہامی ۔ کتابوں کے متون سے ۔ |
| Textualist | Noun | لفظ پرست ۔ متن شناس ۔ وہ شخص جو مقدّس کتابوں کے متون سے بخوبی واقف ہو ۔ |
| Textuality | Noun | متن کی زبان یا ذریعہ اظہار ۔ متن کی لفظی پابندی ۔ |
| Textually | Adverb | متن کے لحاظ سے ۔ |
| Textuary | Noun | متنی ۔ |
| Textural | Adjective | ساختی ۔ بافتی ۔ ساخت یا بافت کے متعلق ۔ نسیج سے تعلق رکھنے والا ۔ |
| Texture | Noun | ٹیکسچر ۔ کمپیوٹر گرافکس میں شیڈنگ یا دوسرے ایڑی بیوٹس جو کسی گرافیکل امیج کی سطع میں ایک طبعی جسم کا قریب نظر پیدا کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
| Texture mapping | Noun | ٹیکسچرمیپنگ ۔ تھری ڈی گرافکس میں کسی جسم میں تصویر یا پیٹرن کی تخلیق کی مدد سے اس میں تفصیل شامل کرنے کا پروسیس یا ایک ایسا پیٹرن جسے اس جسم کے اردگرد لپیٹا جاسکتا ہے ۔ |
| Textured | Adjective | ساختہ ۔ بافتہ ۔ نسیجی ۔ |
| Textureless | Adjective | بغیر کسی مخصوص ساخت کا ۔ بے شکلہ ۔ |
| Texturized | Verb | پارچہ جات کو کوئی خاص بناوٹ دینا ۔ کھانے کے اجزا کو خاص ترکیب سے تیار کرنا ۔ |
| Textus | Noun | کتاب الہی ۔ متن انجیل ۔ |
| Textus recepths | Noun | مسیحیوں کی مقدس کتاب ۔ حاصل کی ہوئی کتاب ۔ |
| Textus receptus | Noun | مسیحیوں کی مقدس کتاب ۔ حاصل کی ہوئی کتاب ۔ |
| Tezahir | Name | تظاہر ۔ ایک دوسرے کی مدد کرنا |
| Tezhib | Name | تزہیب ۔ ملمع سازی ۔ سونے کا ملمع کرنا |
| Tezkere | Noun | تذکرے ۔ |
| Tezmin | Name | تزمین ۔ اچھی عادت رکھنے والی ۔ |
| Tft | Noun | ٹی ایف ٹی ۔ تھن فلم ٹرانز سٹر کا مخفف ۔ |
| Tga | Noun | ٹی جی اے ۔ ٹارگا کا اختصار ۔ ٹروویژن انکارپوریٹڈ کا ایک راسٹر گرافکس فائل فارمیٹ جو بتیس بٹ رنگوں سے نمٹتا ہے ۔ |
| Th | قدیم انگریزی میں یہ دو مختلف صوت ؛ ذ ؛ اور ؛ تھ ؛ کے لئے استعمال ہوتا تھا ۔ | |
| Th e majestic a l j a l e e l | — | — |
| Th e star an najm | — | — |
| Th eth | — | — |