English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tetter scaly | Noun | صدفیہ ، سمکیہ |
| Tetter wort | Noun | مامیران ، ممیرہ ، برنگو |
| Tetterous | Adjective | جمرہ زدہ ۔ جمرہ مانند ۔ جمرئی ۔ |
| Tetterworm | Noun | ایک جلدی بیماری ۔ داد کی ایک شکل ۔ ایک قسم کی کھجلی ۔ |
| Tetterwort | Noun | (نباتیات) مامیران ۔ بڑے قسم کا سیلن ڈائن ۔ جو ان امراض کی دوا سمجھا جاتا ہے ۔ |
| Tettigarctidae | Adjective | ٹیٹی گیرک ٹیڈا ۔ روئیں دار ٹڈے یا جھینگر ۔ کان کے اعضا نہیں ہوتے ۔ جنوب مشرقی آسٹیلیا اور تسمانیہ میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| Tettigoniidae | ٹیٹیگونیڈا ۔ خنجر نما حشرات ۔ چھ پاوں اور کھڑے پروں والے حشرات سننے والے اعضا رکھتے ہیں ۔ ان کے بیضہ ریز لمبے ہوتے ہیں ۔ حشرہ تلوار یا خنجر کی شکل میں خمیدہ ہوتا ہے ۔ | |
| Tettigonioidea | Adjective | اپنے پروں سے چرچراہٹ پیدا کرنے والے حشرات ۔ |
| Tettix | Noun | زنجرہ ۔ خزوک ۔ ٹِڈی ۔ ٹِڈّے کی قسم کا کیڑا ۔ |
| Tetweel | Name | تطویل ۔ فراخی ۔ وسعت ۔ کشادگی |
| Teucrian | Noun | قدیم یونانی شہر ٹرائے کا باشندہ ۔ |
| Teuto | سابقہ بمعنی ؛ جرمنی ؛ ؛ ٹیوٹونی ؛ ٹیوٹن کی ترکیبی صورت ۔ | |
| Teuton | Noun | ٹیوٹن ۔ ٹیوٹانی ۔ قدیم جرمن لوگ ۔ ٹیوٹانی قوم کا فرد ۔ |
| Teutonania | Noun | ٹیوٹونی مانیا ۔ خبط ٹیوٹونی ۔ جنون جرمن ۔ |
| Teutonic | Adjective | نیوٹن اقوام کی زبان ۔ قدیم جرمن زبان کا ۔ قدیم جرمن باشندوں کا ۔ |
| Teutonic languages | Noun | فصیح اور دیہاتی جرمن زبانیں ۔ |
| Teutonically | Adverb | ٹیوٹانی طور پر ۔ المانوی طریقے سے ۔ |
| Teutonicism | Noun | ٹیوٹانی زبان کا محاورہ ۔ ٹیوٹانی اظہار بیان ۔ ٹیوٹانی قوم کی خصوصیت ۔ |
| Teutonism teutonicism | — | — |
| Teutonist | Noun | ٹیوٹانی قوم کا حامی ۔ جرمن قوم کا اعلی ہونے کا ۔عقیدہ رکھنے والا شخص ۔ |
| Teutonization | Noun | ٹیوٹانی سازی ۔ ٹیوٹانی رنگ چڑھانے کا عمل ۔ |
| Teutonize | Verb | ٹیوٹانی یا جرمن ہو جانا ۔ بنا لینا ۔ جرمن بنانا ۔ |
| Teutophile | Adjective | محبت جرمن سے متعلق ۔ |
| Teutophile phil | — | — |
| Tewel | Noun | (فلزیات) ھوا دھونک نلی ۔ ٹیول ۔ دودکش ۔ |
| Tewhit tewit | — | — |
| Tewtaw | Verb | (بول چال) دیکھو : Taw |
| Tex mex | — | — |
| Tex or tex | Noun | ٹیکس ۔ ٹیکسٹ فارمیٹ کرنے والا سافٹ وئیر سسٹم جسے ایک ریاضی دان اور کمپیوٹر سائنسٹسٹ ڈونلڈنتھ نے ٹائپ سیٹ کوالٹی سائنسی ریاضی اور دوسرے پیشیدہ تیکنیکی دستاویزات کی سادہ آسکی ٹیکسٹ ان پٹ سے تیاری کے لیے تخلیق کیا ۔ |
| Texan | Noun, Adjective | ٹیکساس کا باشندہ ۔ ٹیکساس کا یا اس سے متعلق ۔ |