English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thalassarctine Adjective (حیوانیات) خُرس قطبی سے متعلق ۔
Thalassarctos Noun (حیوانیات) خرس قطبی ۔
Thalassian Adjective دریائی اقیانوسی ۔ بحری ۔ خصوصاً دریائی کچھوے سے متعلق ۔
Thalassic Adjective بحیری ۔ بُحیرہ میں نشوونما پانے ۔ رہنے اور ملنے والا ۔ دریائی ۔ آبی ۔ بحیرہ باش ۔
Thalasso phobia Phrase سمندروں کا خوف
Thalasso thalassio
Thalassocracy Noun (سیاسیات) بحری حکومت ۔ سلطنت دریائی ۔
Thalassocrat Noun سمندر پر قبضہ و اختیار رکھنے والا ۔ وہ جسے سمندر پر اقتدار اعلٰی حاصل ہو ۔
Thalassocraty Noun بحری حکومت ۔
Thalassographer Noun دریائی جغرافیہ کا ماہر ۔
Thalassographic Adjective دریائی جغرافیہ سے متعلق ۔
Thalassography Noun جغرافیہ کا وہ شعبہ جو دریا اور اوقیانوس کے متعلق بحث کرتا ہے ۔ جغرافیائے دریائی ۔ بحریات ۔
Thalassoid Adjective (حیوانیات) بحری نُما ۔
Thalassometer Noun مدّ و جزر پیما ۔
Thalassophobia Noun سمندر سے بے پناہ خوف کھانا ، فزع البحر
Thalassophyte Noun (نباتیات) ایک قسم کا دریائی پودا ۔ کائی ۔
Thalassotherapy Noun سمندر کے پانی سے علاج ۔
Thaler Noun جرمنی کا ایک چاندی کا سکّہ ۔
Thales Noun (تاریخ) طالیس ۔
Thalia Noun تھالیا ۔ جو کامیڈی اور شبانی شاعری کی دیوی ہے۔
Thaliacean Adjective (حیوانیات) غلاف پوش جنس کے حیوان سے متعلق ۔
Thalian Adjective تھالیا سے متعلق ۔ مزاحیہ شاعری سے متعلق ۔ مزاحیہ ۔ طربیہ ۔
Thalictrum falconeri Noun پھلی جڑی ، مامیران ، ممیرہ ، ترائی ماتا ، ترایمان
Thalictrum minus Noun مامیران خرد ، ممیرہ خرد
Thalidomide Noun ایک دوا جو پہلے مسکّن کے طور پر دی جاتی تھی ۔ انیس سو اکسٹھ میں دریافت ہوا کہ حاملہ عورتیں ابتداء حمل میں استعمال کریں تو جنین کی نشونما کو بگاڑ دیتی ہے ۔
Thalidomide baby Noun مضر دوا کے اثر سے ماں کے پیٹ میں بچے کے اعضا کا بگڑ جانا ۔
Thaliform Adjective تالوسی شکل ۔
Thallic Adjective تھیلیثم والا ۔ جس میں تھیلیثم موجود ہو ۔
Thallic oxide Noun تھیلیم ٹرائی و آکسائیڈ ۔
Thalline Adjective (نباتیات) غصنہ سے متعلق ۔ مضغہ سے متعلق ۔