English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Texas | Noun | امریکا کی ریاست ٹیکساس کے نام پر ۔ ٹیکساس ۔ دُخانی کشتی یا جہاز کے سب سے اُوپر کے عرشے پر بنے ہوئے چھوٹے چھوٹے کمرے ۔ جو افسروں کے لیے مخصوص ہوتے ہیں ۔ |
| Texas fever | Noun | ٹیکساسی بخار ۔ گول بُھنسیوں والا بخار ۔ مویشیوں کو لگ جانے والی بیماری ۔ |
| Texas leaguer | Noun | امریکا کی ریاست میں بیس بال کلبوں کی انجمن کے تعلق سے ۔ بیس بال ۔ بیس سے مارا جانے والا اُڑتا اور لہراتا ہوا گیند ۔ |
| Texas ranger | Noun | ریاست ٹیکساس کی گُھڑ سوار پولیس کا رُکن ۔ افسر ۔ نو آباد کاروں کا کوئی گروہ ۔ |
| Texas tower | Noun | سمندر کی تہ میں بنائی ہوئی بُنیاد پر اَستوار راڈار پلیت فارم ۔ جو ہوائی حملے سے خبردار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Texila | Noun, Name, Geology, Archiology, Historical | پاکستان، راولپنڈی سے 22 میل دور ، بجانب شمال مغرب ، ایک قدیم شہر۔ 326 ق م میں سکندر اعظم نے اس شہر پر قبضہ کیا ۔ اور یہاں پانچ دن ٹھہرا۔ یہیں راجا امبھی نے سکندر کی اطاعت قبول کی۔ جس کے بعد سکندر راجا پورس سے لڑنے کے لیے جہلم کے کنارے پہنچا۔ باختر کے یونانی حکمرانوں دیمریس نے 190 ق م گندھارا کا علاقہ فتح کرکے ٹیکسلا کو اپنا پایہ تخت بنایا ۔ مہاراجا اشوک اعظم کے عہد میں بھی اس شہر کی رونق پورے عروج پر تھی ، اس شہر کے کئی مقامات کو 1980ء میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثوں |
| Text | Noun | متن ۔ مطبوعہ یا لکھی ہوئی کتاب کے دیباچے ۔ تصاویر ۔ حواشی ۔ |
| Text blindness | Noun | الفاظ نہ پہچان سکے |
| Text book | Adjective | کسی کورس میں بنیادی استعمال کی کتاب ۔ |
| Text bookish | Adjective | درسی کتاب سے متعلق ۔ درسی کتاب مانند ۔ |
| Text box | Noun | ٹیکسٹ باکس ۔ ڈائیلاگ باکس یا ایچ ٹی ایم ایل فارم میں ایک ایسا باکس جس میں صارف ٹیکسٹ داخل کرسکتا ہے ۔ |
| Text cut engraving picture | Noun | کوئی بھی نقشہ جو کتاب کے متن میں تشریح کے طور پر شامل ہو ۔ متن کا تشریحی نقشہ ۔ |
| Text edition | Noun | نصابی ایڈیشن ۔ کتاب کی اشاعت ۔ جو تعلیمی اداروں میں استعمال کے لیے چھپائی جائے ۔ |
| Text editor | Noun | ایسا پروگرام یا طریق کار جس میں استعمال کرنے والے کے لیے متن درج کرنے اور اس کی ترتیب تصحیح وغیرہ کی سہولت موجود ہو ۔ |
| Text entry | Noun | ٹیکسٹ انٹری ۔ کیِ بورڈ کے ذریعے ٹیکسٹ کریکٹرز داخل کرنا ۔ |
| Text file | Noun | ٹیکسٹ فائل ۔ ٹیکسٹ کریکٹرز کی بنی ہوئی ایک فائل ۔ |
| Text hand | Noun | خطِ جلی ۔ اسلوبِ تحریر ۔ اندازِ نگارش ۔ بڑے حروف کی لکھائی ۔ |
| Text mode | Noun | ٹیکسٹ موڈ ۔ ایک ڈسپلے موڈ جس میں مانیٹر حروف اعداد ارو دوسرے ٹیکسٹ کریکٹرز تو دکھا سکتا ہے مگر کوئی گرافیکل امیجز یا ڈبلیووائی ایس آئی ڈبلیووائی جی کریکٹر فارمیٹنگ اٹالکس سپر سکرپٹ وغیرہ نہیں دکھاسکتا ۔ |
| Text processing | Noun | محفوظ کردہ متن یا مواد کی ترتیب وغیرہ کو بدلنے یا اس میں ترامیم کرنے کا عمل ۔ |
| Text title | Noun | کسی کتاب کے آغاز میں نصف ٹائٹل یا عنوان ۔ |
| Text to speech | Noun | ٹیکسٹ ٹوسپیچ ۔ ٹیکسٹ پر مبنی ڈیٹا کی آواز میں بذریعہ سپیچ سنتھسز ڈیوائسز تبدیلی جو صارفین کو بذریعہ ٹیلیفون رسائی حاصل کرنے کی اجازت دے یا نابینا یا ان پڑھ افراد کو کمپیوٹر استعمال کرنے میں مدد دے ۔ |
| Text writer | Noun | کاتب متون ۔ کتاب یا رسالے کے متن کا لکھنے والا ۔ قانونی کتاب کا لکھنے والا ۔ |
| Textbook | Noun | نصابی کتاب ۔ طلبہ کے مطالعے کے کسی خاص علمی شعبے کی درسی کتاب ۔ تعلیمی کتابچہ ۔ |
| Textbookish | Adjective | درسی کتاب ۔ اس سے متعلق ۔ اس میں سے ۔ |
| Textedit | Noun | ٹیکسٹ ایڈٹ ۔ مکنٹوش آپریٹنگ سسٹم میں روٹینز کا ایک معیاری سیٹ جو پروگرامز کے لیے درکار ٹیکسٹ دکھانے کے عمل کو کنٹرول کرنے کے لیے دستیاب ہوتا ہے ۔ |
| Textiform | Noun | حال کی طرح بنا ہوا |
| Textile | Adjective | پارچہ بانی سے متعلق ، ملبوسات سے متعلق ، کپڑا سازی سے متعلق ۔ |
| Textile art | Noun | فن پارچہ بافی ۔ منسوجات ۔ بافندگی ۔ |
| Textile chemistry | Noun | (کیمیا) کپڑے کی صنعت سے متعلق ۔ علم کیمیا ۔ |
| Textile industry | Noun | صنعت پارچہ بانی ، صنعت کپڑا سازی ۔ |