English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Th face of trials and hardship of life Phrase وہ زندگی کے ایک نظام کی پیروی کرتے ھیں
Th oxidation product of an alcohol depends on the structure of he alkyl group Phrase الکوحلز کی تکسید سے حاصل ہونے والے مرکبات کا انحصار الکائل گروپ کی ساخت پر ہوتا ہے ۔
Th poor wife wept and was very sorrowful Phrase غریب بیوی روئی اور بہت غمگین تھی ۔
Tha captain led his group of players to the ground Phrase کپتان اپنی ٹیم کو لے کر میدان میں اترا
Thack Verb (بول چا ل)چھپربنانا۔
Thackless Adverb بےکاہ وبرگ ۔
Thai tai Noun, Adjective تھائی لینڈ کا ۔ سیامی ۔ سیام یا تھائی لینڈ کا باشندہ ۔
Thailand Adjective تھائی لینڈ کا یا اُس سے متعلق ۔تھائی لینڈ کی قسم یا طرح کا ۔
Thairm Noun (بول چال خصوصاً اسکاتستان) دیکھو : catgut
Thakarni Name ٹھاکرانی ۔ ٹھاکر کی بیوی ۔ ٹھکرائن ۔
Thakur thakoor
Thalagen Adjective خانے کا غلاف ۔
Thalamencephalic Adjective میانِ دماغ کا یا اس سے متعلق ۔
Thalamencephalon Noun میانِ دماغ ۔ دماغ کا وہ حصہ جو پیش دماغ کے پیچھے واقع ہو ۔
Thalamic Adjective مبداٴِ عصب ۔ بُقچہ گل کا ۔
Thalamic epilepsy Noun عرشہ دماغی کی مرگی
Thalamically Adverb مبداٴِ عصب ۔ بُقچہ گُل کے طریقے سے ۔
Thalamiflorae Noun (نباتیات) سریر گلاں ۔
Thalamifloral Adjective (نباتیات) سریر گلہ ۔ زیر بقچی ۔
Thalamiflorous Adjective دریر بقچہ گلہ ۔ زیر بقچی ۔
Thalammillaris fasciculus Noun عرشی حلمی بنڈل
Thalamo thalam
Thalamocele Noun بطن ثالث
Thalamocoele Noun (تشریح) دماغ کا تیسرا جوف ۔ بطن سوم مغز ۔
Thalamocortical Noun عرش دماغ اور دماغ کے پوست سے متعلق
Thalamolenticular Noun عرش دماغ اور عدسہ سے متعلق
Thalamotomy Noun تھَیلامَس کے ایک حِصّے کی آپرَیشَن کے ذَریعے تَباہی
Thalamus Adjective وسط دماغ کا بھورے مادے پر مشتمل حصہ جو حسی تحریکات مغز تک پہنچاتا ہے ۔
Thalamus optic Noun سریر بصری
Thalassaemia Noun تھیلسیمیا ۔ وراثَت میں مُنتَقَل ہونے والی ہیموگَلوبَن کی خَرَابی