English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tacnode Noun نقطہٴ تماس ۔ جہاں ایک ہی انحنا کے دو حصے ملتے ہوں ۔
Taco Noun مسالے بھرا پراٹھہ ۔ اسپینی خوراک ۔ جو تلی ہوئی مکئی کی روٹی میں مسالے بھر کر تیار کی جاتی ہے ۔
Taconet جيکونٹ ۔ نين سکھ ۔
Taconite Noun جس سے گھٹیا قسم کا لوہا حاصل کیا جاتا ہے ۔
Tact Noun موقع شناسی ۔ مردم شناسی ۔ حکمت ۔ ہو شیاری ۔
Tactful Adjective موقع شناس ۔ محل شناس ۔ معاملہ فہم ۔
Tactfully Adverb ہوشیاری سے ۔ موقع کے مطابق ۔ حسب تدبیر ۔
Tactfulness Noun موقع شناسی ۔
Tactic Adjective تدبیراتی ۔ سلیقے یا ترتیب کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔ حکمت عملی ۔ تدبیر ۔
Tactical Adjective تد بیر یا جوڑ توڑ کا ۔ موقع کی مناسبت کا ۔ شاطرانہ ۔
Tactically Adverb حکمت سے ۔ مد برانہ طور پر ۔
Tactician Noun تدبیر کار ۔ شاطر ۔ جوڑ توڑ کرنے والا ۔ فن جنگ کا ماہر ۔
Tactics Noun تدبیر ۔ حکمت عملی ۔
Tactile Adjective قوت لامسہ کے متعلق ۔
Tactile adaptation Verb تعلیمی مواد کو نابینائوں کے استعمال کے قابل بنانا ۔
Tactile amnesia Noun (طب) لمسی نسیان ۔
Tactile amnetic Noun نسیان لامسہ ، چھونے کی حس کا محو ہو جانا
Tactile anesthesia Noun حس لامسہ کا ختم یا خراب ہو جانا
Tactile aphasia Noun لمسی جسمہ
Tactile bristle Noun (نباتیات) لمسی مُو ۔
Tactile center Noun مرکز لمی
Tactile circle Noun (نفسیات) لمسی دائرہ ۔
Tactile corpse Noun اجسام لامہ بالخصوص ہاتھوں اور پاں میں
Tactile corpuscle Noun (حیوانیات) کمسی جسیمہ ۔
Tactile corpuscle touch corpuscle
Tactile disk Noun چمڑے کے اندر کی تہوں کا لمسی حساس خلیہ یا قرص ۔
Tactile fremitus Noun لمسی حفیف
Tactile hair Noun (حیوانیات) لمسی بال ۔
Tactile hallucination Noun وہم لامسہ
Tactile hyperesthetic Noun حس لامسہ (چھوٹا) کی زیادتی