English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tetrasyllabic al
Tetrasyllable Noun چار رُکنی لفظ ۔ چہار ہجائی لفظ ۔ چار بول کا لفظ ۔
Tetrathecal Adjective (نباتیات) چو صُروی ۔ (حیوانیات) چار خلیوں والا۔
Tetrathioate Noun ایسڈ کا نمک ۔
Tetrathionate Noun اس (H2/S4/O6) ایسڈ کا نمک ۔
Tetrathionic Adjective بے رنگ اور بے بوُ کا ایک ایسڈ ۔
Tetrathlon Noun کسی کھیل ۔ سواری ۔ نشانہ بازی ۔ تیراکی یا دوڑ کا مقابلہ جس میں ہر امید وار کو چار مواقع دیے جائیں ۔
Tetratogen ٹیٹرا ٹوجین ۔ ایک کیمیائی مادہ جو ٹیومرز کی شکل میں ناقص عمل پیدا کرتا ہے ۔
Tetratomic Adjective چہار چوہرہ ۔ چوجوہرہ ۔ چار جوہروں والا سالمہ ۔ چو گرفتہ ۔
Tetratonic Adjective (کیمیا) چو جوہرہ ۔ چہار جوہرہ ۔ (کیمیا) چو گرفتہ ۔
Tetravalence Noun دیکھو : Quadrivalence
Tetravalent Adjective چو گرفتہ ۔
Tetraxial Adjective چار محور والا ۔ چہار محوری ۔
Tetraxile Adjective چار محور والا ۔
Tetraxon Noun, Adjective حیوانیات ۔چو محور ہ چہار محوریّہ ۔
Tetraylous Adjective چار انگشتیا (پنجے کا )(جانور) ۔
Tetrazone Noun (کیمیا) ایک مرکب جس میں چار نائٹروجن جوہر ہوتے ہیں ۔
Tetrazooid Adjective (حیوانیات) چوحوین ۔
Tetrode Noun چو بَرقیرہ ۔ چار برقیروں والی خلائی نلکی ۔
Tetrodon Noun گول مچھلی کی ایک قسم ۔
Tetrodont Adjective چار دانت والی ایک قسم کی مچھلی سے متعلق ۔
Tetronal Noun منوم و مسکن بلوریں مادہ
Tetronymal Adjective چہار اسمی ۔
Tetrose ٹیٹروز ۔ ایک کاربو ہائیڈریٹ جو چار کاربن ایٹم رکھتا ہے ۔
Tetrous Adjective (شاذ) اہانت آمیز ۔ نفرت انگیز ۔
Tetroxide Noun چو کشتہ ۔ ٹیٹروآکسائڈ ۔ جس کے سالمے میں آکسیجن کے چار جوہر پائے جائیں ۔
Tetryl Noun بہت زیادہ حساس بھک سے اُڑ جانے والا مادہ ۔ جو ہلکی پیلی قلموں کی شکل میں بنتا ہے ۔ اور دھماکے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Tetrylic Adjective ٹٹرائل کا ۔ ٹٹرائلک ایسڈ سے متعلق ۔
Tetter Adjective داد ۔
Tetter berry Noun بیل دار پودوں کی جنس ۔ ہزار چشاں ۔ میوہء ہزار چشاں ۔