English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tetrapody Noun (عروض) چار رکنی شعر ۔
Tetrapolis Noun چار شہری ضلع ۔ چار شہروں کا ضلع ۔ چار شہر کا صوبہ ۔
Tetraptaran Adjective چار پروں والا ۔ چو پرا ۔ چہار بالا ۔
Tetrapterous Adjective ٹیٹراٹیرس ۔ چار پروں والا ۔
Tetraptote Noun اسم چہار حالتی ۔ چار حالت والا اسم ۔
Tetrapylon Noun (تعمیرات) چو دری ۔
Tetraquetrous Adjective دیکھو : tetrapteran
Tetrarch Adjective ٹیٹراک ۔ چار خشبے رکھنے والا زائلم ۔
Tetrarchate Noun عامل کا عہدہ ۔ عامل کا دائرہٴء اختیار ۔
Tetrarchate tetrarchy
Tetrarchecal Adjective (نباتیات) چوصرُوی ۔ (حیوانیات) چار خلیوں والا ۔
Tetrarchic Adjective حاکم ربع صوبہ سے متعلق ۔ عامل کا یا اُس سے متعلق ۔
Tetrarchical Adjective عامل کا ۔ عاملی ۔
Tetrarchy Noun عامل کا عہدہ ۔ عامل کا دائرہء حکومت ۔ حکومت چہار نفری ۔
Tetrascelus Noun چار ٹانگوں والا بچہ
Tetraselenodont Adjective چوہلال دندانہ ۔
Tetrasepalous Adjective (نباتیات) چوسنبلہ ۔ چو پھول پتیا ۔
Tetrasomy Noun دو کروموسوم والے جوڑے میں دو اضافی کروموسوم ہونا
Tetraspermous Adjective (نباتیات) چوبیجہ ۔ جو تخمہ ۔
Tetraspore Noun چو بذرہ ۔ ایک غیر جنسی تخمک جو چار چار مجموعے میں ہوتا ہے ۔
Tetrasporic tetrasporous
Tetrasporous Adjective چوبذرہ ۔
Tetrasthionic Adjective بے رنگ اور بے باس کا ایک ایسڈ ۔
Tetrastich Noun چار مصرعوں کی نظم ۔ مربع ۔ قطعہ ۔
Tetrastichous Adjective چہار منزلہ ترتیب ۔ چو قطارہ ۔ جسے پھولوں کو لمبی سلاخ پر چار عمودی قطاروں میں ترتیب دیا گیا ہو ۔
Tetrastyle Adjective چہار ستونہ ۔ چہار ستونی۔
Tetrastylic Adjective چہار ستونی ۔
Tetrasulphide Noun (کیمیا) دو عنصری مرکب ۔ جس میں آکسیجن کے چار مرکب ہوتے ہیں ۔
Tetrasyllabic Adjective چہار رکنی ۔ چار ارکان پر مشتمل ۔ چار رکنوں والا ۔
Tetrasyllabic al