English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tack duty | Noun | اجاہ کے طور پر کرایہ ۔ |
| Tack hammer | Noun | میخ چوب ۔ چھوٹی ہتھوڑی ۔ |
| Tack rag | Noun | نقاشہ کرنے سے پہلے گرد وغیرہ صاف کرنے کا کپڑا ۔ صافی ۔ |
| Tack rivet | Noun | عارضی دو نُکی کیل ۔ |
| Tack room | Noun | اصطبل میں ساز وغیرہ رکھنے کی کوٹھری ۔ مال خانہ ۔ |
| Tacked | Verb | بات کرنا گفتگو کی ۔ |
| Tacker | Noun | میخیں ٹھوکنے والا ۔ جوڑنے والا ۔ ملانے والا ۔ پیوست کرنے والا ۔ |
| Tacket | Noun | (بول چال) کیل ۔ کانٹی ۔ چھوٹی کیل ۔ چھوٹا کوکا ۔ |
| Tacketing gut | Noun | (برطانیہ) جلد ساز کی تانت ۔ جلد ساز کا دھاگہ۔ |
| Tackety | Adjective | نعل دار ۔ گل میخ لگا ہوا ۔ |
| Tackey | (بول چال) خستہ حال ۔ بد وضع ۔ | |
| Tackiness | Noun | لیس ۔ چپ چپاہٹ ۔ |
| Tacking | Noun | کوک ٹھوکنے کا عمل ۔ بخیہ کرنے کا عمل ۔ |
| Tackle | Noun | بھاری اشیاء اُ ٹھانے ، بادبان وغیر ہ چڑھانے اًتارنے کاساز و سامان رسے ، چرخیاں وغیرہ ۔ |
| Tackle block | Noun | چرخی ۔ گھرنی ۔ |
| Tackle block | Noun | چرخی ۔ گھرنی ۔ |
| Tackle board | Noun | ایک چوکھٹا (فریم جس میں چرخی رہتی ہے دھاگوں کو لپٹانے کے لیے ۔ |
| Tackle fall | Noun | طناب ۔ رسی جوڑ ۔ ( وہ رسی جس سے چرخی کے مختلف حصے ملے ہوتے ہیں) ۔ |
| Tackle post | Verb | ایک چوکھٹا فریم جس میں دھاگوں کو لپٹانے کے لیے چرخی لگی رہتی ہے ۔ |
| Tackle shipg | Verb | مختلف قسم کے کاموں یا کھیلوں کے لیے ضروری ساز و سامان اشیاء یا لوازم بھاری اشیاء اٹھانے بادبان وغیرہ چڑھانے اتارنے کا ساز و سامان جیسے رسے چرخیاں وغیرہ آلہ جرثفیل فعل نبٹنے کی کوشش کرنا قابو پانا جت جانا ۔ |
| Tackle to | Noun | جٹ جانا ۔ پَل پڑنا ۔ |
| Tackled | Verb | حل کی ۔ |
| Tackler | Noun | روکنے والا ۔ اڑنگا لگانے والا ۔ |
| Tackling | Noun | جہاز رانی کا سازوسامان یا اسباب ۔ |
| Tacksman | Noun | (اسکاتستانی قانون) مُستاجر ۔ ٹھیکے دار ۔ اجارہ دار ۔ |
| Tacky | Adjective | منہ بند ۔ خاموش ۔ |
| Tacky party | Noun | وہ پارٹی جس میں مہمان زرق برق یا نمائشی لباس پہنتے ہیں ۔ |
| Taclessness | Noun | بے تُکا پن ۔ |
| Taclt | Adjective | ساکت ۔ چپ ۔ بن کہے ۔ طے شدہ ۔ رضا ۔ |
| Tacmahack | ، |