English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Testaceography | Noun | بیانی ۔ توصیفی صدفیات ۔ |
| Testaceology | Noun | (حیوانیات) صدفیات ۔ صدف دار جانوروں کا علم ۔ |
| Testaceous | Noun | صدفی ۔ سیپ والا ۔ مُصدَف یا صدف سے ماخوذ ۔ اینٹ کے رنگ کا ۔ |
| Testacy | Noun | وصیت ۔ نصیحت ۔ سمجھانے یا وضاحت کرنے کا عمل ۔ |
| Testalgia orchialgia | Noun | الم خصیہ ، اخصاء ، خصیئے نکال دینا |
| Testament | Noun | وصیّت نامہ ۔ عہد نامہ ۔ توریت ۔ انجیل ۔ |
| Testamentally | Adverb | وصیت کے طور پر ۔ |
| Testamentary | Adjective | وصیّت کے متعلق ۔ وصیت کے ذریعے مقرر کیا ہوا ۔ |
| Testamentary actions | Adverb | وصیتی معاملات سے متعلقہ مقدمات ۔ |
| Testamentary capacity | Noun | وصیتی ریاست یا املاک ۔ |
| Testamentary guardian | Noun | وصیتی ولی ۔ محافظ ۔ کسی دستاویز کے ذریعےمقرر کیا ہوا ۔ |
| Testamentary jurisdiction | Adjective | اختیار ، سماعت ، مقدمات ، متعلقہ وصیت ۔ |
| Testamentary succession | Noun | وصیتی جانشینی ۔ وصیت کے ذریعے جانشینی ۔ |
| Testamentary testamental | Adjective | وصیَتی ۔ وصیّت کے متعلق ۔ وصیَت کے ذریعے چھوڑا ہوا یا مقرر کیا ہوا ۔ وصیَت نامے کے متعلق ۔ |
| Testamentary trust | Noun | متوفی کی وصیت کے مطابق قائم کردہ وقف ۔ |
| Testamentum | Noun | دیکھو : testament |
| Testamur | Noun | (یونیورسٹی) سند امتحان ۔ امتحان میں کامیابی کا صداقت نامہ ۔ |
| Testarix | Noun | موصیہ ۔ |
| Testate | Noun, Adjective | وصیت کیا گیا ۔ جو وصیت کر گیا ہو ۔ |
| Testate law | Adjective | وصیت کردہ باوصیت ۔ |
| Testate succession | Verb | وصیت نامے کی رو سے کسی جائیداد کا وارث ہونا ۔ |
| Testation | Noun | تدوین وصیت نامہ ۔ نگارش وصیت ۔ وصیت کے ذریعے جائداد کا بندوبست یا علیحدگی ۔ |
| Testator | Noun | موصی ۔ وصیت کنندہ ۔ |
| Testator law | Adjective | وصیت کرنے والا مرتے وقت جو وصیت کر گیا ہو ۔ |
| Testatrix | Noun | موصیہ ۔ وصیت کرنے والی عورت ۔ |
| Testatum | Noun | (قانون) دستاویز کا تصدیقی حصہ ۔ |
| Teste | Noun | فرمان کا آخری حصہ ۔ فرمان کی آخری مشق ۔ |
| Teste bud | Noun | ذائقہ کی کونپل |
| Tested | Adjective | آزمایا ہوا ۔ جانچا ہوا ۔ آزمودہ ۔ |
| Testee | Noun | جس کی آزمائش کی جائے ۔ جس کو پرکھا جائے ۔ جس کو جانچا جائے ۔ |