English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tessellation Noun چوپڑ بنانے کا فن ۔ پچی کاری کا عمل ۔ اس عمل کا نتیجہ ۔
Tessera Noun پچّی ۔ سنگ مرمر ۔ قیمتی پتھر ۔ ہاتھی دانت ۔ شیشے ۔
Tesseral Adjective مربع نما ٹکڑوں کا ۔ مکعبی ۔بلور شناسی ۔متقارن ۔
Tesseral system Noun (قلمیات) مکعبی نظام ۔
Tessitura Noun ایک مُغنّی کی آواز کی اوسط ۔ فطری حد ۔
Tessular Adjective مکعبی ۔مربع نما ٹکڑوں کا ۔مربع نما شکل کا ۔
Test Noun آزمایش ۔ امتحان ۔ معیار ۔ کسوٹی ۔ پرکھ ۔ علم ۔
Test adrenal function test Noun ٹیسٹ ۔ ایڈرینَل کی کارکَردَگی کی جانچ پَڑتال ۔ جانچ پَڑتال
Test and exams can be written oral and practical or even all the three
Test bad Noun ایک قسم کا ڈھانچہ ۔بنیاد جس پر ہوائی جہاز کے انجن کو رکھ کر جانچا جاتا ہے ۔
Test ban Noun ایٹمی دھماکے پر پاپندی ۔ اقوام عالم کا اس بات پر اتفاق کہ ایٹمی دھماکوں کے تجربے نہ کیے جائیں ۔ خصوصاً فضا میں ۔
Test battery Adjective بھرتی یا پیشہ ورانہ رہنمائی میں استعمال ہونے والے نفسیاتی آزمایشوں کے مجموعے ۔
Test bed Noun استعمال سے پہلے ہوائی جہاز کے انجنوں کی جانچ کا سامان ۔
Test can really help to know where we are and what we need to improve Phrase ٹیسٹ ہماری کارکردگی جانچنے اور خامی دور کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
Test candle berry Noun شمعی امتحان
Test card Noun ٹیلیوژن پر باقاعدہ نشریات سے پہلے دکھایا جانے والا ساکت آزمائشی کارڈ یا نشان ۔
Test case Noun آزمائشی مقدمہ ۔
Test case law Adjective مثالی معاملہ جائزہ کار معاملہ قانون مثالی مقدمہ امتحانی مقدمہ ۔
Test charge Noun (برقیات ) امتحانی بار ۔اَمائشی بار ۔
Test chart Noun (طب) نقشہء اَمتحان طبی ۔
Test check Noun اَڈٹ جانچ کرنے کا ایک طریقہ جو انتخابی اور با اصول نظیر پر مبنی ہو ۔
Test control Noun ضبط کا تفسی
Test cross Phrase بیک کراس ، جدا جدا اقسام یا جنسوں سے پیدا ہونے والا یعنی دوغلا ۔
Test data Noun ٹیسٹ ڈیٹا ۔ ویلیوز کا ایک سیٹ جو کسی پروگرام کے افعال کی پڑتال کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Test drive Noun گاڑی کے باقاعدہ استعمال میں لانے سے پہلے اسکی کارکردگی کو جانچنے کے لیے سواری ۔
Test entry 12345 Noun ٹیسٹ انٹری
Test examination آزمائشی امتحان ۔
Test fire Verb آزمائشی فائرنگ کرنا ۔ تجرباتی فائرنگ ۔
Test flight Noun آزمائشی پرواز ہوائی جہاز کی ۔
Test fly Verb تجرباتی اُڑان کرنا۔ تجربہ کے طور پر ہوائی جہاز کو اُڑانا۔