English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tester Noun ممتحن ۔ جانچنے والا ۔ پرکھنے والا آلہ ۔ کسوٹی ۔
Tester milk Noun دودھ چکھنے والا
Testes Adjective بیضہ الرحم ۔
Testes testicle Verb خصے ۔ بیضہ ۔
Testibular membrane Noun پردہ بکارت
Testical ٹيسٹی کل ۔ فوطہ
Testicardinate Adjective جوڑ دار صدفہ والا ۔
Testicardines Noun جوڑ دار صدفہ والا خیشوم پا ۔
Testicle Noun ٹَٹّا ۔ فوطَہ ۔ خُصیَہ ۔ یہ دو چھوٹی اور بَیضوی شَکَل کے مَنی پَیدا کَرنے والی دو چھوٹی سَفَید گِلٹیاں ہوتی ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ پَر ۶ غُلَاف ہوتے ہَیں ۔ ہَر ایک خُصیَہ جَوانی میں ۱۔۵ اِنچ لَمبا ۱ اِنچ چوڑا اور ۱۔۲۵ اِنچ موٹا ہوتا ہے اور اِس کا وَزَن ۶۲۔۵ گَرَام ہوتا ہے
Testicle testis Noun خصیہ ، بیضتہ المنی
Testicle testis Noun خصیہ ، بیضتہ المنی
Testiclo Noun (حیوانیات) خصیہ ۔ خایہ ۔ فوطہ ۔ٹٹا ۔ بیضہ ۔
Testicond Noun خصیہ غیر نازلہ کا حامل فرد
Testicular Adjective خُصیتی ۔ خُصیتی حالت کا ۔ فوطے کی حالت کا ۔
Testicular feminization Noun اینڈروجن کے پیدا ہونے سے مکمل زنانہ خواص پیدا ہو جانا
Testiculate Adjective خصیہ مانند ۔ بیضے کی شکل کا ۔ خصیہ نُما ۔
Testidin Noun جوہر خصیہ حیوانات
Testified Adjective گواہی دی ۔
Testifier Noun تصدیق کنندہ ۔ تصدیق کرنے والا ۔ شاہد ۔ مظہر ۔
Testifiy Verb تصدیق کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ گواہی دینا ۔
Testifly Adverb زود رنجی سے ۔ تنک مزاجی کے ساتھ ۔ چڑچڑے پن سے ۔
Testify Verb گواہی دینا ۔ تصدیق کرنا ۔ ایمان سے کہنا ۔ گواہی دینا ۔
Testile Noun کپڑا بنانے والی ملوں کے حصص ۔
Testily Adverb جھلا کر ۔ چڑچڑے پن سے ۔
Testimonial Noun سند ، تصدیق ، صداقت نامہ ۔
Testimonial man Adjective اسم شہادت نامہ سند کسی کے چال چلن اخلاق یا قابلیت یا کسی شے کی عمدگی یا قدر و قیمت کے بارے میں تحریری تصدیق نامہ سفارشی خط ۔
Testimonialize Verb سفارشی خط دینا ۔ رضایت نامہ دینا ۔
Testimonium Noun کسی شخص کی پاکبازی اور علمی صلاحیت جانچ لینے کے بعد اسے کسی عہدے کے لیے سفارشی خط دینا ۔
Testimony Noun شہادت ۔ گواہی ۔ تصدیق ۔ اعتراف ۔ انجیل کے احکام ۔
Testimony affirmative Noun تائیدی شہادت ، تصدیقی شہادت ۔