English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Testimony cumulative Noun زیادہ گواہان کی تصدیقی شہادت ، زیادہ ، گواہان کی تائیدی شہادت ۔
Testimony de bene esse Verb قبل از وقت شہادت لینا ، (جب دیر ہونے سے شہادت ضائع ہونے کا ڈر ہو ) ۔
Testimony dropsy Noun غلط شہادت ۔ جھوٹی شہادت ۔
Testimony law Adjective قانون حلفی شہادت گواہ کا بیان جو حلف اٹھا کر یا اقرار صالح کے ساتھ دیا گیا ہو ۔
Testimony meeting experience
Testin Noun دنبے کے خصیہ کا جوہر
Testiness Noun تُنک مزاجی ۔ چِڑچِڑا پن ۔ جھلاہٹ ۔
Testing caluse Noun (قانون، اسکاتستان) دیکھو : testimonium
Testing ground Noun جانچنے ۔ پرکھنے کا ذریعہ ۔ نئے ہتھیاروں کی آزمائش کا میدان ۔
Testing instruments Noun (انجینیئرنگ ) آلات امتحان ۔
Testing machine Noun (انجینیئرنگ ۔ جانچ مشین ۔
Testingly Adverb آزمائش کے طور پر ۔ جانچ کر ۔ امتحان لے کر ۔
Testis Noun خُصیَہ فوطَہ ۔ دو عدَد غَدُویَہ اجسام جو نَر کے سَکرُوٹَم میں ہوتے ہَیں اور کِرَم ہَائے مَنی اور نَر جِنسی ہَارمُون بَناتے ہَیں
Testis aberration Noun خصیہ میں فرق ہونا
Testis appendix Noun زائدہ خصیہ
Testis descensus Noun نزول خصیہ
Testis ectopia Noun خصیوں کا اپنے تحل پر نہ ہونا
Testis phthisis Noun خصیوں کی لاغری
Testis rete Noun خصیوں کے اندر نالیوں کا جال
Testitis orchitis Noun خصیہ کی سوزش ، ورم خصیہ
Testium bursula Noun فوطہ
Testlcular Adjective خُصسیی ۔ خایوی ۔ فوطے کا ۔ خُصیے کا ۔
Testor Noun شاہد ۔ گواہ ۔
Testosterone Noun, Adjective خصیوں سے اخذ شدہ ہارمون جو سینے کے سرطان کے لیے مفید و مستعل ہوتے ہیں ۔
Tests and exams are very important for students for the next level Phrase اگلے درجے کے لئے ٹیسٹ اور امتحانات طلبہ کے لئے بہت ضروری ہیں
Tests can really help to know where we are and what we need to improve
Tests can really help to know where you are and what you need to do to improve Phrase ٹیسٹ یہ جاننے میں واقعی مڈ گار ثابت هو سکتے هیں که آپ کس مقام پر هیں اور آپ کو بہتر بنانے کے لئے کیا کرنے کی ضرورت هے
Testudinal Adjective کچھوے کی طرح کا یا کچھوا نما ۔ کچھوے جیسا ۔
Testudinaria Noun جنوبی افریقہ کی گھاس کی ایک قسم ۔
Testudinarious Adjective کچھوے کے خول کے رنگ کا ۔ سہ رنگی چتی دار ۔