English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Test furnace Noun ایک قسم کی بھٹی جس میں بھرت دار چاندی صاف کی جاتی ہے ۔
Test glass Noun (کیمیا) امتحانی استوانہ ۔
Test item design Adjective نفسیاتی آزمایش کی اکائیوں کا جداجدا ڈیزائن ۔
Test match Noun ٹیسٹ میچ ۔ کھیل یا کھیلوں کا سلسلہ ۔ جس میں مختلف ملکوں کی بہترین ٹیمیں حِصّہ لیتی ہیں ۔
Test meal Noun مقررہ خوراک کی وہ مقدار جو ہاضمے کی آزمائش کے لیے دی جائے ۔ آزمائشی غذا ۔
Test mixer Noun تجربہ ظرف ۔
Test object Noun مائیکرو سکوپ کی طاقت کو آزمانے کی باریک چیز ۔ ایک شے جس کے ذریعے آزمائشی تجربہ کیا جاتا ہے ۔
Test of significance Adjective کسی حقیقتا سچے فرضیے کی تروید کے امکان کے تعین کے لیے استعمال ہونے والا ٹیسٹ ۔
Test paper Adjective جانچ پڑتال کا کاغذ ۔
Test pattern Noun ٹیلی ویژن ۔ آواز کو ٹھیک کرنے کے لیے مقابل خطوط اور دائروں کی ہندسی ترتیب ۔
Test pilot Noun ہوا باز جو نئے یا ترمیم شُدہ ہوائی جہاز کے آلات کی جانچ کے لیے آزمایشی پرواز کرے ۔
Test population Adjective وہ تمام مثالیں جن پر تعلیمی تحقیق کے دوران بیان کی توضیح مقصود ہو ۔
Test roll Noun پارلیمنٹ کے دارالامرا کا یا دارالعلوم کے رکن کا حلف لے کر رجسٹر پر دستخط کرنا۔
Test saccharimeter Noun امتحان السکر
Test solution Noun کیمیاوی جانچ میں استعمال ہونے والی تحلیل ۔
Test tube تجربہ نلکی ۔ جانچ نلکی ۔
Test tube baby Noun ٹیسٹ ٹیوب بے بی ۔ وہ بچہ جو والدین کے نر اور مادّہ مادّے کو ماں کے جسم سے باہر ملانے اور اُس کے بعد ماں کی بچہ دانی میں ارتقائی مرحلے طے کرنے کے بعد پیدا ہو ۔
Test tube baby Noun ٹیسٹ ٹیوب بے بی ۔ وہ بچہ جو والدین کے نر اور مادّہ مادّے کو ماں کے جسم سے باہر ملانے اور اُس کے بعد ماں کی بچہ دانی میں ارتقائی مرحلے طے کرنے کے بعد پیدا ہو ۔
Test tube child puppy
Test tube holder Noun (کیمیا) امتحانی نلی گیر ۔ نلی کی چمٹی ۔
Test type Noun آنکھ جانچ کرنے کے حروف جو ایک چارٹ پر ہوتے ہیں ۔
Testa Noun (حیوانیات) صدفہ ۔ خول ۔ قشرہ ۔ کاسہ ۔
Testa ceous Adjective ٹیسٹی کیوس ۔ دھندلا زردی ۔
Testa seed coat
Testability Noun آزمائش پذیری ۔ پرکھنے کا عمل ۔ جانچنے کا عمل ۔
Testable Adjective قابلِ آزمایش ۔ امتحان پذیر ۔ آزمونی ۔
Testacea Noun (حیوانیات) صدف داران ۔ مادہٴٴٴٴ صدفی ۔
Testacea cutis Noun بفا ، سکری جیسا
Testacean Adjective (حیوانیات) صدف دار ۔ صدفیہ ۔ سخت خول یا صدفہ رکھنے والا ۔
Testaceo سابقہ بمعنی صدف ۔