English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tertio | دیکھو: primo | |
| Tertipara | Noun | ایسی عورت جو تین بار حاملہ ہو کر تینوں بار بچے جن چکی ہو |
| Tertiray | Noun | سبڑ ما ہرا مراض کا مریض کا علاج شروع کرنا |
| Tertium clonic | Noun | ثالشی مغزلیہ |
| Tertium quid | Noun | کوئی تیسری چیز ۔ مد یا فریق جسے دو دوسری مدوں کے ساتھ کوئی رابط ہو ۔ فریق ثالث ۔ |
| Tertius | Adjective | (اسکول میں) ایک نام کے بچوں میں سے تیسرا ثالث ۔ |
| Tertius gaudens | Noun | ثالث دانہ ۔ جو دو اشخاص کے جھگڑے میں خود فائدہ اُٹھائے ۔ |
| Tertlum quld | Noun | کوئی شے جو کسی نہ کسی طرح دو چیزوں سے متعلق ہو ۔ لیکن دونوں علٰیحدہ ہو۔ |
| Teru tero | — | — |
| Tervalent | Adjective | (کیمیا) سہ گرفتہ ۔ تگرفتہ ۔ |
| Tervia | Name | طرویہ ۔ شاد مانی ۔ |
| Teryan | Name | طریان : آشکارہ ہونا ۔ ظاہر ہونا ۔ |
| Terygoid | Adjective | ٹیری گوئیڈ ۔ جناح نما ۔ پر جیسا ۔ |
| Terylene | Noun | ٹیریلین ۔ |
| Terza rima | Noun | مقفی کلام جس میں قافیوں کی ترتیب یوں ہو وعلیٰ ہذا القیاس ۔ |
| Terzah | Name | طرزہ ۔ پردہ ہٹانا ۔ |
| Terzarima | Noun | سہ قافیہ ترتیب کی صنفِ شعر ۔ ثلاثی ۔ جس میں درمیانی مصرع پہلے اور تیسرے مصرعے کا ہم قافیہ ہو ۔ |
| Terzetto | Noun | تین سازوں پر مشتمل سازینہ ۔ ساز نجانے کا آلہ ۔ |
| Tesheem | Name | تہشیم ۔ عزت افزائی کرنا ۔ |
| Tesho teshu lama | — | — |
| Tesla | Noun | مقناطیسی نفوذ یا بہاو کی کثافت کی بین الاقوامی اکائی ۔ |
| Tesla coil | Noun | امالے انڈکشن کے لیے استعمال ہونے والا کنڈل جو اعلیٰ تعدّد ارتعاش کی اے سی بدلتی رو پیدا کرتا ہے ۔ |
| Tesmim | Name | تصمیم ۔ پکاکرنا ۔ مضبوط کرنا ۔ حالص کرنا ۔ |
| Tessare tesara | — | — |
| Tessareglot | Adjective | چار زبانوں سے متعلق ۔ چار زبانوں کا ۔ |
| Tesselated | Adjective | مربع دار ۔ چوکور ۔ |
| Tessellar | Adjective | چوپڑ کا ۔ |
| Tessellate | Verb | چار خانہ فرش بنانا ۔ پچی کاری کرنا ۔ چوپڑ بنانا ۔ |
| Tessellated | Adjective | چار خانہ ۔ چوپڑ ۔ مختلف رنگوں کی چیزیں چھوٹے چارخانوں ۔ شطرنجی ۔ |
| Tessellated pavement | Noun | چوپڑ کا فرش ۔ |