English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Terrorless Adjective بغیر دہشت کے ۔ بے خوف و ہراس ۔
Terrorsome Adjective وحشت ناک ۔ ترسناک ۔ موحش ۔
Terry Noun اونی قسم کا کپڑا ۔
Terry cloth Noun ملائم ۔ نرم روئیں دار کپڑا ۔
Terry fabric Noun روئیں دار کپڑا ۔
Terry solitary Noun زنانہ منی میں خون کا قطرہ گرنے سے بننے والی تھیلی
Terry velvet Noun گرہ دار مخمل ۔
Terse Adjective صاف ۔ جامع ۔
Tersely Adverb اختصار اور جامعیت کے ساتھ ۔ شستگی سے ۔
Terseness Noun اختصار و جامعیت ۔ شستگی ۔
Tershin Name ترشین ۔تراشنے والی ۔ کاٹنے والی ۔
Tersichorean terpsichoreal
Tersud Name ترصد ۔ امید ۔ آس ۔ توقع
Tertain fever Noun حمیٰ مثلثہ ، حمٰی ثلاثیہ ، تیسرے روز آنے والا بخار
Tertial Noun (طیوریات) تیسری قطار کا پر۔ سوم پر ۔ سوم درجہ پر ۔
Tertian Noun باری کا بخار ۔ ہر تیسرے دن کا بخار ۔
Tertian ague fever
Tertian father Noun جو آزمائش یا امتحان کی تیسری منزل پر ہو ۔
Tertian fever Adjective تجاری ۔
Tertian ship Noun تربیت یا امتحان کی تیسری منزل ۔
Tertiary Noun, Adjective تیسرے درجے کا ۔ زمین کی تیسری تہہ ۔
Tertiary age Noun (ارضیات) دور سومین ۔
Tertiary alcohol Noun ثلاثی الکحل ۔
Tertiary alloy Noun سگانہ بھرت ۔
Tertiary amputation Noun ثلاثی کٹائو
Tertiary color Noun رنگِ ثلاثی ۔ دو ثانوی رنگوں کو ملا کر بنایا ہوا ایک تیسرا رنگ ۔
Tertiary education Noun ثانوی تعلیم کے بعد کالج یا یونیورسٹی میں تعلیم کا تیسرا مرحلہ ۔
Tertiary qualities Noun (فلسفہ) کوائف ثالثہ ۔
Tertiary syphilis تیسرے درجے کی آتشک جس کا اثر ہڈیوں ۔ عضلات اور دماغ تک پہنچ گیا ہو ۔
Tertigravida Noun وہ عورت جو تیسری دفعہ حاملہ ہوئی ہو