English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Territorial law | Noun | علاقائی قانون ۔ |
| Territorial limits | Noun | (جغرافیہ) علاقائی حدود ۔ |
| Territorial possessions | Noun | مقبوضات ملکی ۔ |
| Territorial reserve | Noun | علاقائی فوج ۔ وہ مخصوص فوج جو کسی علاقے یا خطے کے لیے ریزرو ہو ۔ |
| Territorial system | Noun | نظام علاقہ داری ۔ نظام ملکی ۔ نظام دیوانی جس میں ملکی حکومت دینی و دنیوی اقتدار اعلٰی رکھتی ہو ۔ |
| Territorial waters | Noun | علاقائی سمندر ۔ مُلکی سمندر ۔ جس کی ریاست کی حد پر کوئی سمندر واقع ہو ۔ اُس پر اُسی ریاست کا قبضہ ہو ۔ |
| Territorialism | Noun | علاقہ واری نظام ۔ جاگیردار طبقے کے اقتدار ہونے کا اصول ۔ جاگیرداری نظام ۔ |
| Territorialist | Noun | جاگیردارانہ نظام کا حامی ۔ |
| Territoriality | Noun | جاگیرداری نظام ۔ |
| Territorialization | Noun | علاقائی توسیع ۔ علاقوں سے وابستگی ۔ |
| Territorialize | Verb | ملک کو نئے علاقوں کے الحاق سے توسیع دینا ۔ علاقائی بُنیاد پر استوار کرنا ۔ |
| Territorially | Adverb | علاقہ وارانہ ۔ علاقائی طور پر ۔ علاقے یا صوبے کے لحاظ سے ۔ |
| Territort | Noun | ملک ۔ کشور ۔ سلطنت ۔ ریاست ۔ علاقہ ۔ |
| Territory | علاقہ ۔ | |
| Territory of safety | Verb | دارالسلام ، جائے امن ۔ |
| Territory of unbelievers | Noun | دار الکفر ، جائے کفر ۔ |
| Territory of war | Verb | دار الحرب ، جائے فساد ۔ |
| Terror | Noun | ہول ۔ ڈر دہشت ۔ ڈراونا ۔ |
| Terror stricken | — | — |
| Terror strikenterrorstruck | — | — |
| Terrorific | Adjective | وحشت انگیز ۔ ہول انگیز ۔ ہولناک ۔ ہراسناک ۔ |
| Terrorism | Noun | دہشت انگیزی سے مرعوب کرنے کا طریقہ ۔ |
| Terrorist | Noun | دہشت انگیزی سے مرعوب کرنے والا ۔ خونی انقلاب کا حامی ۔ تخویف پسند روس کا انقلابی ۔ |
| Terroristic | Adjective | دہشت پسندانہ ۔ دہشت گردانہ ۔ |
| Terroristic al | — | — |
| Terrorists make people go insane | Phrase | دہشتگرد لوگوں کو پاگل بناتے ہیں |
| Terrorization | Noun | کشت وخون ۔ خوف زدہ کرنا ۔ دہشت پھیلانا ۔ |
| Terrorize | Verb | دہشت پھیلا کر مرعوب کرنا ۔ خوف زدہ کرنا ۔ |
| Terrorized | Verb | دہشت پھیلایا ۔ |
| Terrorizer | Noun | دہشت کار ۔ خوف اور دہشت سے مرغوب کرنے والا ۔ خوفزدہ کرنے والا ۔ ڈرانے دھمکانے والا ۔ |