English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Terret Noun گاڑی میں جتے ہوئے گھوڑے کی زین کا حلقہ جس میں سے لگام گزرتی ہے ۔
Terretterrit
Terrible Adjective ہولناک ۔ وحشت ناک ۔ ڈراوتا ۔ مہیب ۔
Terrible mud volcanoes followed the earthquake Phrase زلزلےکےبعدگردوغبارکےبراۓطوفان آۓ
Terribleness Noun وحشت انگیزی ۔ شدت ۔ خوف ناکی ۔ ہیبت ۔
Terribly Adverb ہولناک طریقے سے ۔ بہت شدت کے ساتھ ۔
Terricole Adjective (نباتیات) زمین پر بڑھنے والا ۔ زمین پر رہنے والا ۔ زمینی ۔
Terricoline Adjective زمین پر یا زمین کے اندر رہنے والا ۔ زمینی(کیڑا وغیرہ) خصوصاً کیچوے کی قسم کا ۔ خراطینی ۔
Terricolous Adjective خاک باش ۔ زمین پر یا زمین کے اندر رہنے والا ۔ کیچوے کی قسم کا زمینی کیڑا ۔
Terrier Noun ولایتی کتا ٹیرنر ۔ مضبوط طاقتور کتوں کی کسی نسل کا کتا ۔ جو آج کل پالتو ہوتا ہے ۔
Terrific Adjective قیامت لا ۔ بلّا کا ۔ دہشت ناک ۔ ہولناک ۔
Terrific explosion Verb انفجار مہیب ۔
Terrific spectacle Noun ہولناک منظر ۔ منظرہءمخوف ۔
Terrifically Adverb نہایت شدت سے ۔ ہولناک طریقے سے ۔
Terrificly Adverb شاندار طور پر ۔ گراں قدری سے ۔ غیر معمولی طور پر ۔
Terrificness Noun دہشت انگیزی ۔ خوفناکی ۔ ہولناکی ۔ ترسناکی ۔
Terrified Verb خوف زدہ کر دیا ۔
Terrifier Noun دہالُو ۔ مہیب ۔ خوف زدہ ۔ دہشت زدہ ۔
Terrify ڈرانا ۔
Terrifyingly Adverb ڈراتے ڈھمکاتے ہوئے وغیرہ ۔
Terrigenous Adjective خاک آوردہ ۔ جو زمین سے پیدا ہوا ہو ۔ زمین آفریدہ ۔
Terrigenous metals Noun مٹی میں ملی ہوئی دھاتیں ۔ (مثلاً الومینیم)
Terrine Noun مٹی کا برتن جس میں دہی وغیرہ رکھ کر بیتیے ہیں ۔
Terristerial magnetism مقناطیس ارضی ۔ کرہٴارض کی مقناطیسی کشش ۔
Territorial Noun, Adjective ملکی ۔ قلمرد کا ۔ ضلع یا صوبے کا مقامی ۔ علاقائی ۔ ( امریکہ ) کسی امریکی ریاست کا ۔
Territorial army Noun ایک رضا کار فوجی ہنگامی ضرورت کے لیے مقامی طور پر تیار اور تربیت کردہ ۔
Territorial atmosphere Noun ملکی فضائی حد ۔
Territorial bond Noun علاقائی بانڈ ۔
Territorial clan Noun علاقائی گوت ۔ علاقائی خیل ۔
Territorial jurisdiction Adjective علاقائی اختیار سماعت ۔