English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Terrarium Noun تھل گھر ۔ جانور گھر ۔ احاطہ ۔ ظرف ۔ برتن جس کے اطراف میں شیشہ لگا ہوتا ہے ۔ اور پودے اگانے کے کام آتا ہے ۔
Terrastrial claim Noun دعویِٰ ارضی ۔
Terrastrial equator Noun (جغرافیہ) خطِ استوا ۔
Terrazzo Noun چپسی فرش ۔ سنگ مرمر ۔ پتھر کی کنکریوں کو سیمنٹ میں ملا کر پچی کاری سے تیار کیا ہوا چمکیلا فرش ۔
Terre tenant
Terre verte Noun سبز مٹی ۔ نرم سبز مٹی ۔
Terre verte Noun سبز مٹی ۔ نرم سبز مٹی ۔
Terred with the same brush or stick Idiom ایک جیسی خرابیاں ۔
Terremotive Adjective (ارضیات) زلزالی ۔ محرّکہء ارضی ۔
Terrene Adjective ارض سے متعلق ۔ ارضی ۔ زمینی ۔ خطہ ۔ زمین ۔
Terrenely Adjective سطح زمین کے طور پر ۔ بطور دُنیاوی ۔
Terrenness Noun زمین کا ہونا۔ سطح ارض کا ہونا ۔
Terreno Noun وہ طبقہ جو ہم سطحہ زمین ہے ۔ دیوان خانہ ۔
Terreous Adjective زمینی ۔ارضی ۔
Terreplein Noun توپ چبوترہ ۔ دمدموں کے عقب میں مسطح یا اونچی زمین جس پر توپ رکھی جاتی یا چڑھائی جاتی ہے ۔
Terrestrial Noun, Adjective زمین کا باشندہ ۔ آدمی دنیاوی ۔ خاکی ۔ زمین کا ۔ ارضی ۔
Terrestrial animals Noun جانوران ارضی ۔ حیوانات زمینی ۔
Terrestrial circle Noun (جغرافیہ) دائرہ ارضی ۔
Terrestrial eyepiece Noun (بصریات) ارضی چشمہ ۔
Terrestrial globe Noun زمین کی شکل کا کرہ ۔ زمین کی طرح کا گول گلوب ۔
Terrestrial interests Noun کُرہء ارض کے مفادات ۔
Terrestrial latitude Noun (جغرافیہ) ارض البلد ۔
Terrestrial longitude Noun (جغرافیہ) طول البلد ۔
Terrestrial magnetism Noun ارضی مقناطیسیت ۔ کرہءارض کی مقناطیسی کشش ۔
Terrestrial meridian Noun (جغرافیہ) ارضی نصف النہار ۔
Terrestrial planets Phrase تفصیل کے لیے inner planets دیکھو ۔
Terrestrial poles Noun (جغرافیہ) قطبین ارضی ۔
Terrestrial radiation Noun ارضی اِشعاع ۔ (شعاع ریزی) ۔
Terrestrial telescope Noun زمینی نہ کہ سماوی اشیا کے مشاہدے کے لیے استادہ شبیہہ دکھانے والی دور بین ۔
Terrestrially Adverb دنیاوی ۔ ارضی یا بری طریق پر ۔